کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
اچھا بھئی مجھے کافی سے زیادہ دیر ہو گئی۔ ابھی جانا ہو گا۔ آج کا دن بہت اچھا رہا۔ ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے بشرطِ زندگی۔
ویسے اب سیدہ شگفتہ کے ساتھ ساتھ ناعمہ عزیز نے بھی میری تلاش شروع کر دینی ہے۔ ان کے دھاگے کا حشر کر دیا سب نے۔ لیکن شروعات تو محب علوی نے کی تھی۔ پھر fahim بھی شامل ہو گئے۔ ہے ناں فہیم :openmouthed: ۔ میں نے اور محمد امین نے تو اداسی کے تھیم سے نہ ہٹنے کی پوری کوشش کی ہے ناعمہ :)۔ سوری ناعمہ۔ یہ نیا والا سوری ہے۔ وہ سرف ایکسل والا میں نے کہیں اور استعمال کر لیا :)
دن بخیر ابن سعید بھائی اور شب بخیر عائشہ عزیز ، شگفتہ ، فہیم، امین اور باقی تمام حاضرین۔
اللہ حافظ
 
فہیم

لائبریرین
میں کچھ بھی نہیں بھول تی اُستاد جی مجھے یاد ہے آپ ہی کو دیا میں نے وقت
یہ تو اس شخص کی سی صورتحال ہے جس نے ریل کی پٹری پر لیٹے ایک شخص کو جان بچانے کے خاطر وہاں سے ہٹادیا۔
اب وہی شخص اس کے گلے پڑا ہے کہ تم نے میری جیب کاٹی ہے:eek:
 
محمد امین

لائبریرین
اچھا بھئی مجھے کافی سے زیادہ دیر ہو گئی۔ ابھی جانا ہو گا۔ آج کا دن بہت اچھا رہا۔ ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے بشرطِ زندگی۔
ویسے اب سیدہ شگفتہ کے ساتھ ساتھ ناعمہ عزیز نے بھی میری تلاش شروع کر دینی ہے۔ ان کے دھاگے کا حشر کر دیا سب نے۔ لیکن شروعات تو محب علوی نے کی تھی۔ پھر fahim بھی شامل ہو گئے۔ ہے ناں فہیم :openmouthed: ۔ میں نے اور محمد امین نے تو اداسی کے تھیم سے نہ ہٹنے کی پوری کوشش کی ہے ناعمہ :)۔ سوری ناعمہ۔ یہ نیا والا سوری ہے۔ وہ سرف ایکسل والا میں نے کہیں اور استعمال کر لیا :)
دن بخیر ابن سعید بھائی اور شب بخیر عائشہ عزیز ، شگفتہ ، فہیم، امین اور باقی تمام حاضرین۔
اللہ حافظ

ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ اوکے آپی ۔۔ فی امان اللہ ":( :( :( :( "
 
خیر نال جائی آپی :)
اور نو ٹینشن کسی بات کی :)
اللہ حافظ
شب بخیر
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ آپی! آج کل کمپوزنگ میں اتنی مندی کیوں ہیں؟:)

دراصل کمپوزنگ لائبریری میں کسی عنوان کو شامل کرنے کے لیے صرف ایک مرحلہ ہےاور اتفاق سے اب تک لائبریری ٹیم میں سب یا بیشتر اراکین کمپوزنگ میں ہی دلچسپی رکھتے ہیں اور دیگر ذمہ داریوں کی انجام دہی سے گھبراتے ہیں ۔ اگر ہم کسی ایک عنوان کو اول تا آخر لے جانا چاہیں تو لائبریری میں متعدد دوسری ذمہ داریاں انجام دینے کے لیے مختلف اور مخصوص ٹیموں کی تشکیل ضروری ہے تاکہ ایک نظام ترتیب پا سکے ۔ کمپوزنگ اور دیگر مراحل کے درمیان ایک توازن اسی صورت تشکیل پائے گا ۔ اس لیے اب دوسرے مراحل کے لیے مختلف ٹیموں کی تشکیل پر توجہ ہے ۔ کسی بھی عنوان کی کمپوزنگ بہت جلد تکمیل کو پہنچ جاتی ہے اور دوسرے مراحل میں اس کمپوز کیے ہوئے عنوان پر کام نہیں ہوتا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top