مجاما اور آپ ۔۔؟وعلیکم اسلام
کیسی ہیں آپ
مجاما اور آپ ۔۔؟وعلیکم اسلام
کیسی ہیں آپ
اپس چلی گئیں ۔۔اچھا ٹھیک ہے شب بخیر اپیا ، اللہ حافظاچھا بھئی مجھے کافی سے زیادہ دیر ہو گئی۔ ابھی جانا ہو گا۔ آج کا دن بہت اچھا رہا۔ ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے بشرطِ زندگی۔
ویسے اب سیدہ شگفتہ کے ساتھ ساتھ ناعمہ عزیز نے بھی میری تلاش شروع کر دینی ہے۔ ان کے دھاگے کا حشر کر دیا سب نے۔ لیکن شروعات تو محب علوی نے کی تھی۔ پھر fahim بھی شامل ہو گئے۔ ہے ناں فہیم ۔ میں نے اور محمد امین نے تو اداسی کے تھیم سے نہ ہٹنے کی پوری کوشش کی ہے ناعمہ ۔ سوری ناعمہ۔ یہ نیا والا سوری ہے۔ وہ سرف ایکسل والا میں نے کہیں اور استعمال کر لیا
دن بخیر ابن سعید بھائی اور شب بخیر عائشہ عزیز ، شگفتہ ، فہیم، امین اور باقی تمام حاضرین۔
اللہ حافظ
اچھا بھئی مجھے کافی سے زیادہ دیر ہو گئی۔ ابھی جانا ہو گا۔ آج کا دن بہت اچھا رہا۔ ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے بشرطِ زندگی۔
ویسے اب سیدہ شگفتہ کے ساتھ ساتھ ناعمہ عزیز نے بھی میری تلاش شروع کر دینی ہے۔ ان کے دھاگے کا حشر کر دیا سب نے۔ لیکن شروعات تو محب علوی نے کی تھی۔ پھر fahim بھی شامل ہو گئے۔ ہے ناں فہیم ۔ میں نے اور محمد امین نے تو اداسی کے تھیم سے نہ ہٹنے کی پوری کوشش کی ہے ناعمہ ۔ سوری ناعمہ۔ یہ نیا والا سوری ہے۔ وہ سرف ایکسل والا میں نے کہیں اور استعمال کر لیا
دن بخیر ابن سعید بھائی اور شب بخیر عائشہ عزیز ، شگفتہ ، فہیم، امین اور باقی تمام حاضرین۔
اللہ حافظ
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔
میں الحمد للہ ٹھیک بھیاوعلیکم السلام
جیتی رہو
کہو کیسی ہو
چاچو آپ کیوں غائب ہوجاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟تو انکی جگہ آپ پیشی بھگتنے کے لیے تیار رہیں۔
نہیں ۔ پھر سے نیا آئی ڈی بنانے کی کوشش کرتے ہیں جلدی ہی ۔وعلیکم السلام اپیا
آپ کو اپنا آئی ڈی اور پاسورڈ یاد آیا اپیا یا نہیں ؟
ابھی ابھی ابھی ۔۔۔۔جلدی کریں ناں اپیانہیں ۔ پھر سے نیا آئی ڈی بنانے کی کوشش کرتے ہیں جلدی ہی ۔
آپی اب کیا کہیں۔ مجھے سوائے کمپوزنگ کے دوسرا کچھ آتا نہیں۔ نہیں تو اپنی خدمات پیش کرتا۔دراصل کمپوزنگ لائبریری میں کسی عنوان کو شامل کرنے کے لیے صرف ایک مرحلہ ہےاور اتفاق سے اب تک لائبریری ٹیم میں سب یا بیشتر اراکین کمپوزنگ میں ہی دلچسپی رکھتے ہیں اور دیگر ذمہ داریوں کی انجام دہی سے گھبراتے ہیں ۔ اگر ہم کسی ایک عنوان کو اول تا آخر لے جانا چاہیں تو لائبریری میں متعدد دوسری ذمہ داریاں انجام دینے کے لیے مختلف اور مخصوص ٹیموں کی تشکیل ضروری ہے تاکہ ایک نظام ترتیب پا سکے ۔ کمپوزنگ اور دیگر مراحل کے درمیان ایک توازن اسی صورت تشکیل پائے گا ۔ اس لیے اب دوسرے مراحل کے لیے مختلف ٹیموں کی تشکیل پر توجہ ہے ۔ کسی بھی عنوان کی کمپوزنگ بہت جلد تکمیل کو پہنچ جاتی ہے اور دوسرے مراحل میں اس کمپوز کیے ہوئے عنوان پر کام نہیں ہوتا ۔
اور وہ اچھی والی عائشہ بہنا کدھر ہے آجمیں الحمد للہ ٹھیک بھیا
وعلیکم السلام بہناااااااااااااااااااااااااالسلام علیکم
السلام علیکم ۔
مجھے کیا پتا ؟اور وہ اچھی والی عائشہ بہنا کدھر ہے آج
وعلیکم السلام اپیا
آپ کو اپنا آئی ڈی اور پاسورڈ یاد آیا اپیا یا نہیں ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
میں نے مختلف دھاگوں پر تھانیداری بھی تو کرنی ہوتی ہے ناں۔چاچو آپ کیوں غائب ہوجاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
تم کو نہیں پتہ تو پھر کیا محلے والوں کو پتہ ہوگامجھے کیا پتا ؟