کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
السلام علیکم

مجھے سمجھ نہیں آتا کہ آپ سب لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ چلیں شاباش آ جائیں یہاں پر اور پھر سے اسٹارٹ لیں

عثمان بھیا پچھلے والا تھریڈ سارا پڑھنا ہے
آج آپ کا ایگزام ہو گا اس تھریڈ کے بارے میں ہی ہی ہی
ہائیں تو کیا پچھلے تھریڈ میں میری خبر لی گئی ہے۔ :)
چلئے میں بغیر پڑھائی کے امتحان دینے کو تیار ہوں۔ سوال پیش کیا جائے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top