یہ پاری سی بچی کون ہے؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے ہیں پیارے؟
السلام علیکم سب کو
السلام علیکم سب کو
اور نہیں تو کیاتو اور کیا
جب میں آن لائن آتی ہوں تو تم سو جاتے ہو۔۔ مجھ سے بات بھی نہیں کرتے اور مجھے اور عائشہ کو بولتے ہو کہ تم لوگوں کو کوئی اور کام نہیں ہے۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھیا کی پریاں؟
کی ہوا امین لالہ ؟؟؟
اور نہیں تو کیا
میں ٹھیک ہوں لالہ ،آپ کیسے ہیں ؟؟ اور آپ مجھے یہ بتائیں کہ بلاگ پر تھیم کیسے اپ لوڈ کر کے اپلائی کرتے ہیں ؟؟
الحمد للہ، ہم بھی بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ کسی وقت آپ سے "غلطی" ہو گئی تو تھیم اپلوڈ کرنا بھی سکھا دیں گے ان شاء اللہ۔
ابھی سکھائیں نا لالہ مجھے کوئی نہیں پتا ہے
چلو آکے مجھے چائینز رائس بنا کے کھلاؤ لڑکی پھر میں لالہ کی بات پر غور کرتا ہوںنو مور جھگڑا پلیز! بھیا کی دونوں دلاریاں ایک دوسرے کو ابھی کے ابھی آئی لو یو بولیں۔
جیسے مرضی سکھائیں ب مجھے کچھ نہیں پتا ہاں جیبتائیں، کیسے سیکھنا چاہتی ہیں ننھی پری؟
جیسے مرضی سکھائیں ب مجھے کچھ نہیں پتا ہاں جی
السلام علیکم ۔