مجاما اور آپ ۔۔؟وعلیکم السلام۔ ہماری سوئیٹ اپیا رانی کیسی ہیں؟
مجاما اور آپ ۔۔؟وعلیکم السلام۔ ہماری سوئیٹ اپیا رانی کیسی ہیں؟
مجاما اور آپ ۔۔؟
آج بھیا نے کیا لیا ناشتہ میں ؟اپیا رانی، ہم بھی الحمد للہ بخیر ہیں۔
ابھی تک تو کچھ بھی نہیں اپیا رانی۔آج بھیا نے کیا لیا ناشتہ میں ؟
ایک طریقہ تو یہ ہے کہ محفل میں موجود ایسے دھاگے ملاحظہ فرما لیں جہاں تھیم کی کسٹمائزیشن کے بارے میں بات کی گئی ہو۔ اردو بلاگنگ والے زمرے میں ایسے کئی دھاگے مل جائیں گے۔ کوئی اور طریقہ استعمال کرنا ہے سیکھنے کے لئے تو بتائیں۔
شمشاد بھائی السلام علیکم
السلام علیکم ۔
السلام علیکم سب کو
ایم کیو ایم کی ہڑتال ہے آج ۔۔۔extortion کے خلاف۔۔۔۔
لالہ دیکھ کے آئیں میں کیچی میچی مار کے آیا ہوں اپنے بلاگ پہ
http://meri-batein.blogspot.com/
فی الوقت تو اس خیالی ناشتہ سے کام چلا لیجیے ۔
ناشتہ لذیذ ہے لیکن اس سے کہیں زیادہ اپیا رانی کی مسکان عزیز ہے۔
لالہ ٹھیک کر دیں نا اس کو نہیں تو میں نے اور خراب کر دینا ہےبٹیا رانی، آپ نے یہ تھیم جہاں کہیں سے بھی اٹھائی ہو اس میں جو بیک گراؤنڈ امیجیز وغیرہ ہیں وہ امیج شیک کی سائٹ سے ہاٹ لنک ہیں۔ یا ممکن ہے کہ آپ کی تحریر میں استعمال ہونے والے فوٹوز ہی وہاں سے لئے گئے ہوں۔ نتیجتاً آپ کے بلاگ کا لے آؤٹ بگڑ رہا ہے۔
لالہ کیسے ہیں آپ ؟؟؟و علیکم السلام سبکو۔
لالہ اور خراب کر لوں نا ؟؟؟ہاں یہ ٹھیک ہے، پہلے اسے اچھی طرح خراب کر لو، پھر وہ ٹھیک کر دیں گے۔
لالہ کیسے ہیں آپ ؟؟؟
لالہ اور خراب کر لوں نا ؟؟؟
لالہ ٹھیک کر دیں نا اس کو نہیں تو میں نے اور خراب کر دینا ہے
لالہ اور خراب کر لوں نا ؟؟؟
ہی ہی ہی پکی بات ہے نا لالہ پھر نا کہیے گا کہ اب ٹھیک نہیں ہو سکتاخوب خراب کر لیں۔ کچھ دیگر تھیمز کے ساتھ بھی تجربے کر لیں ننھی پری۔
دیکھا میں نے بھی وہی کہا ہے جو سعود بھائی کہہ رہے ہیں۔