مہ جبین
محفلین
شمشاد بھائی وہاں سے تو بس ہم سے پہلے عید کے چاند کی اطلاع ہی آسکتی ہےپشاور سے اطلاع آئی ہے کہ انہوں نے منظور کر لیا ہے۔ مبارک ہو۔
شمشاد بھائی وہاں سے تو بس ہم سے پہلے عید کے چاند کی اطلاع ہی آسکتی ہےپشاور سے اطلاع آئی ہے کہ انہوں نے منظور کر لیا ہے۔ مبارک ہو۔
ہی ہی ہیاس پر ہمارے تاثرات نوٹ کیئے جائیں: دونوں ہاتھوں کی انگلیاں باری باری کانون کی لو اور کھلے ہوئے منہ پر۔ آنکھوں اور بھؤں کا کھنچاؤ قارئیں کی صوابدید پر چھوڑتے ہیں۔
ااور اگر دانتوں کے درمیان خلا ماچس کی تیلی جتنا بڑا نہ ہو تودانت کریدنے کے لئے رکھا کریں۔
یہ بھلا کوئی پوچھنے کی بات ہے عائشہ
ہی ہی ہی
ہو بھی گئی اپیا ۔۔۔
سعود بھیا آپ آئس کریم کھلائیے ناں ۔۔ویسے میرا ناں املی کھانے کو بھی دل کررہا ہے۔(امی جان کو مت بتائیے گا )
ہی ہی ہی
مشکل اردو کے ساتھ مشکل تاثرات ۔۔
ااور اگر دانتوں کے درمیان خلا ماچس کی تیلی جتنا بڑا نہ ہو تو
ہاں آپ کو کیوں لگے گی جن بابا ؟اس میں مشکل کہاں ہے پگلی؟
ہائے اللہ جی اس کو دیکھ کر میرے منہ بھی پانی آگیا سعود بھیا ۔۔
ہاں آپ کو کیوں لگے گی جن بابا ؟
جی نہیں اس کا کیا کرنا جب بھیا کی شرٹ ہے تو ۔۔بھیا کے کپڑے خراب کرنے کی نہیں ہوتی۔ انگلی میں املی لگ جائے تو اول تو اسے پوری طرح چاٹ کر صاف کیجئے اور کچھ بچ جائے تو یہ رہا ٹشو پیپر۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
وعلیکم السلامسب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
چاچووووووووووووووووووووووووووووولیکن یہ کہاں کی رپورٹنگ ہو رہی ہے؟
پہلے ایسے والا مسکرائیں تو پھر مانوں !کیا آپ کو اندازہ ہے ننھی پری کہ اس فقرے کو پڑھ کر بھیا کے لبوں پر کتنی بے اختیار مسکان آئی ہے۔
جی نہیں اس کا کیا کرنا جب بھیا کی شرٹ ہے تو ۔۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم