السلام علیکم
یعنی اس ویک اینڈ ہمیں پھر لانڈری جانا ہوگا۔ خیر یوں تو یوں ہی سہی۔ بھلا آج تک کوئی اپنی ننھی پریوں کو کسی کام سے باز رکھ پایا ہے؟
پہلے ایسے والا مسکرائیں تو پھر مانوں !
نہیں جی یہ والا نہیں ناں جو میں نے کہا وہ والا۔۔۔
وعلیکم السلام فہیم کیا حال ہے؟
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی۔
نہیں جی یہ والا نہیں ناں جو میں نے کہا وہ والا۔۔۔
میں ٹھیک ہوں۔
آپ لوگ کیسے ہیں۔
یہ سوال آپ نے کس سے کیا ہے شمشاد بھائی؟لیکن یہ کہاں کی رپورٹنگ ہو رہی ہے؟
آج ویسے مجھے سعود بھائی نے بہت مایوس کیا۔
آتی ہے ناں مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتاپگلی پری، بھیا کو وہ والی مسکان کہاں آتی ہے۔
اللہ حافظ اپیا ۔۔شب بخیرچلیں عائشہ عزیز آپ جائیں ناں ذرا املی کھانے۔ میں بھی جا رہی ہوں۔ آپ کی امی جان کو بتانے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ نہیں بلکہ سونے ۔ ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے۔
اللہ حافظ
آتی ہے ناں مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا
میں ٹھیک ہوں فرحت الحمدللہچلیں عائشہ عزیز آپ جائیں ناں ذرا املی کھانے۔ میں بھی جا رہی ہوں۔ آپ کی امی جان کو بتانے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ نہیں بلکہ سونے ۔ ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے۔
آج ویسے مجھے سعود ابن سعید بھائی نے بہت مایوس کیا۔
fahim آپ کدھر گم ہیں آج؟
مقدس آپ لگتا ہے اپنی اور میری مخصوص ترکیب سے چائے بنانے چلی گئی ہیں
سیدہ شگفتہ آپ نے بھی مایوس کیا مجھے
السلام علیکم مہ جبین آنٹی۔ کیسی ہیں آپ؟ افسوس کہ آپ سے بات ہی نہیں ہو سکی۔ کافی دیر ہو گئی۔
محب علوی آپ نے آج کوئی تشریح نہیں کی۔ لگتا ہے مغزل بھائی کے شعر کافی مشکل لگے آپ کو
کوئی رہ تو نہیں گیا؟؟
چلیں پھر دن والوں کو دن بخیر اور رات والوں کو شب بخیر
اللہ حافظ
چلیں عائشہ عزیز آپ جائیں ناں ذرا املی کھانے۔ میں بھی جا رہی ہوں۔ آپ کی امی جان کو بتانے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ نہیں بلکہ سونے ۔ ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے۔
آج ویسے مجھے سعود ابن سعید بھائی نے بہت مایوس کیا۔
fahim آپ کدھر گم ہیں آج؟
مقدس آپ لگتا ہے اپنی اور میری مخصوص ترکیب سے چائے بنانے چلی گئی ہیں
سیدہ شگفتہ آپ نے بھی مایوس کیا مجھے
السلام علیکم مہ جبین آنٹی۔ کیسی ہیں آپ؟ افسوس کہ آپ سے بات ہی نہیں ہو سکی۔ کافی دیر ہو گئی۔
محب علوی آپ نے آج کوئی تشریح نہیں کی۔ لگتا ہے مغزل بھائی کے شعر کافی مشکل لگے آپ کو
کوئی رہ تو نہیں گیا؟؟
شمشاد بھائی رہ گئے تھے۔ بھائی آپ نے میری دعا والی پوسٹ دیکھی نہیں شاید
چلیں پھر دن والوں کو دن بخیر اور رات والوں کو شب بخیر
اللہ حافظ