ہی ہی ہیکون سی مووی؟ نیٹ اور مووی ایک ساتھ دو کام ۔۔![]()
وعلیکم السلام مقدس بیٹاالسلام علیکم آنٹی
اچھا ۔ میرا اندازہ تھا کہ صرف تنبیہ کو کہتے ہیں۔گوش کان کو کہتے ہیں نا تو گوشمالی کو کان کھیچنے کے معنوں میں استعمال کرتے ہیں
اب آئی سمجھ زین ؟؟؟؟؟![]()
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
کون کون ابھی موجود ہے آنلائن اور کون کون جانے والا ہے ؟
کیا ہے ؟اوئی عائشہ گندی بچی
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
کون کون ابھی موجود ہے آنلائن اور کون کون جانے والا ہے ؟
وعلیکم السلام مقدس بیٹا
کہو کیا حال ہے؟
اب مجھے تمہاری گوشمالی کرنی ہے۔۔۔۔ ۔۔ تم صبح ناشتہ کیوں نہیں کرتی ہو؟ اٹس ناٹ فیئر بیٹا
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
کون کون ابھی موجود ہے آنلائن اور کون کون جانے والا ہے ؟
وعلیکم السلام شگفتہالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
کون کون ابھی موجود ہے آنلائن اور کون کون جانے والا ہے ؟