پان ؟دیکھ لیں عندلیب ادی ابھی تک نہیں اگلا گیا
پان ؟دیکھ لیں عندلیب ادی ابھی تک نہیں اگلا گیا
اعلٰی قوام والا
اعلٰی قوام والا
دیکھیں ادی اماں ہیں اماں ہی رہیں
دیکھیں ادی اماں ہیں اماں ہی رہیں
دادی اماں نہ بنیں ابھی سے
توبہ۔۔ ایک کے بعد ایک اور پان
آپ حکم کیجئے اپیا رانی۔سعود بھیا کب تک ایسے مسکرانے پر اکتفا کریں گے ؟
فہیم بھیا کچھ زیادہ نہیں بول رہے ہیں ؟آپ حکم کیجئے اپیا رانی۔
کس قسم کی دعا ؟ہم تو چلے اب
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا
ادی میرے لیے دعا کیجئے گا۔
اللہ حافظ
شب بخیر
کس قسم کی دعا ؟
شب بخیر ۔
ذہنی سکون تو سمجھ میں آیا لیکن قلبی سکون کیا ہے بھیا ؟ذہنی اور قلبی سکون کی۔
فہیم بھیا جب نہیں بولتے تب ہمیں پریشانی ہوتی ہے۔فہیم بھیا کچھ زیادہ نہیں بول رہے ہیں ؟
ہم کو کیا پتا؟اور جب بولتے ہیں تو پھر کیا ہوتا ہے؟