ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں نے کب غصے سے دیکھا؟
چاچو آپ نے میرے سر میں مار مار کے سر میں درد کرا دی ہے
میں نے کب غصے سے دیکھا؟
وعلیکم السلام دلاری پری۔ بھیا کی نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ خوب اچھا سا پرچہ ہو اور آپ کو لطف آ جائے۔ آمین۔السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام دلاری پری۔ بھیا کی نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ خوب اچھا سا پرچہ ہو اور آپ کو لطف آ جائے۔ آمین۔
دل بھی سکون میں رہے اور سکون کے ساتھ دھڑکتا رہےذہنی سکون تو سمجھ میں آیا لیکن قلبی سکون کیا ہے بھیا ؟
السلام علیکم سب کو
السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم فرحت آپی
نہیں یہیں ہوں فہیم۔ بس آنا جانا لگا ہوا ہے۔
وعلیکم السلام
کیسے ہیں فہیمِ؟ اور کہاں گُم ہیں؟
ابھی تو لگتا ہے شمشاد بھائی ہی چلے گئے ہیںنہیں یہیں ہوں فہیم۔ بس آنا جانا لگا ہوا ہے۔
میں بھی الحمد اللہ۔ بالکل ٹھیکاللہ کا کرم ہے آپی
آپ کیسی ہیں
اور میں کہاں گم ہوسکتا ہوں بھلا
ویسے آپ سے واقعی بہت عرصے بعد بات ہورہی ہے۔
آپ سنائیں کچھ
میں بھی الحمد اللہ۔ بالکل ٹھیک
جی اسی لئے کہہ رہی ہوں کہ کافی دنوں بعد اس وقت آن لائن ہیں آپ۔
کیا سناؤں۔۔چلیں یہ کہ آپ کے شہر میں جانا ہوا تھا لیکن بغیر شاپنگ کے واپس آ گئے
ساری دال کالی ہے فہیم؟؟؟؟؟؟؟؟بس ایسا ہی ہے آپی۔
ہوسکتا ہے اب کوئی وجہ نہیں رہی ہو اس ٹائم آن لائن آنے کی
لیکن اب اپنی آپی سے بات کرنے کو تو آیا جاسکتا ہے نہ
اور یعنی وہ سفر میں ہی آپ کا چکر لگ گیا یہاں کا
تو شاپنگ بھی کرلینی تھی، اب ایسے بھی حالات نہیں یہاں کہ بندہ / بندی شاپنگ کے لیے ہی نہ نکل سکے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
الحمد للہ ۔ آپ ؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں ضبط بھائی۔