عمر سیف
محفلین
الحمداللہ ۔ آپ ؟فرحت آپی، ضبط بھیا آپ کیسے ہیں دونوں اور کیا کیا کر رہے ہیں
الحمداللہ ۔ آپ ؟فرحت آپی، ضبط بھیا آپ کیسے ہیں دونوں اور کیا کیا کر رہے ہیں
الحمد اللہ۔فرحت آپی، ضبط بھیا آپ کیسے ہیں دونوں اور کیا کیا کر رہے ہیں
دیکھا۔ تبھی تو 'قدر یاد آتی ہے گھر سے آنے کے بعد'اس کے علاوہ اور بہت کچھ یاد آتا ہے اس وقت۔
امی یاد آتی ہیں، بیگم یاد آتی ہے۔
قدر پہلے بھی ہوتی ہے پر احساس پردیس میں آتا ہے۔دیکھا۔ تبھی تو 'قدر یاد آتی ہے گھر سے آنے کے بعد'
لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اس طرح انسان ہر کام خود کرنے میں ماہر بھی ہو جاتا ہے۔
الحمد اللہ۔
میں تو اس وقت چائے کا انتظار فرما رہی ہوں اور ساتھ ساتھ کچھ کام۔
آپ کیا کر رہی ہیں؟ چائے کو انتظار کروانے کے ساتھ ساتھ
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
و علیکم السلامالسلام علیکم !
ایک ہی کپ بنایا ہے چائے کا، حالانکہ علم بھی ہے کہ یہاں اور بھی پینے والے ہیں۔میں نے آخر کار اس کا انتظار ختم کر ہی دیا اور پاس کھڑے ہو کر بنا ہی لی۔۔
اور اب ساتھ میں کام کرئینگ اور یہاں پر بھی نظر ڈال لیتی ہوں
زیادہ عرصہ نہیں، چھ ماہ ہونے کو ہیں۔
گڈ اور بالآخر میری چائے بھی آ گئی۔ اب میں ایک ڈاکیومنٹ فائنل کر کے ہی ادھر جھانکوں گیمیں نے آخر کار اس کا انتظار ختم کر ہی دیا اور پاس کھڑے ہو کر بنا ہی لی۔۔
اور اب ساتھ میں کام کرئینگ اور یہاں پر بھی نظر ڈال لیتی ہوں
بھائی جان میرا بچپن یہیں گزرا ہے۔یہ میرا اس دیس میں دوسری مرتبہ آنا ہے۔ اس سے اچھی طرح واقف ہوں۔پھر تو ابھی تازہ تازہ پردیسی ہوئے ہیں۔ ابھی تو آپ نے بحرین کی رطوبت بھی نہیں دیکھی ہو گی۔
یہ مشکل سوال تو صبح ہوتے ہی خواتین کو بھی تنگ کرنے لگتا ہے۔قدر پہلے بھی ہوتی ہے پر احساس پردیس میں آتا ہے۔
ابھی حال ہی کی بات لے لیں۔ چار دن سے ریستورنٹ سے کھانا کھا رہا ہوں کہ سمجھ نہیں آتی کہ کیا پکا کر کھاؤں۔ تو کل میں مارکیٹ سے کافی چیزیں خرید لایا۔ آج جا کر قیمہ مٹر بنائیں گے۔
و علیکم السلامالسلام علیکم، کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہم جاگ رہے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم، کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہم جاگ رہے ہیں۔
بھائی جان میرا بچپن یہیں گزرا ہے۔یہ میرا اس دیس میں دوسری مرتبہ آنا ہے۔ اس سے اچھی طرح واقف ہوں۔
یہ مشکل سوال تو صبح ہوتے ہی خواتین کو بھی تنگ کرنے لگتا ہے۔
آپ گھر والوں سے مشورہ لیکر ایک مینو بنا لیں ضبط۔ تو کچھ آسانی ہو جائے گا۔
فرحت بہن مشورہ بُرا نہیں۔ مینو بنایا جا سکتا ہے۔ آپ ایسا کریں کہ مینو بنا کر دیں بلکہ سب بہنیں ایک عدد مینو بنائیں۔ میری یہ الجھن تو سُلجھے گی ۔۔یہ مشکل سوال تو صبح ہوتے ہی خواتین کو بھی تنگ کرنے لگتا ہے۔
آپ گھر والوں سے مشورہ لیکر ایک مینو بنا لیں ضبط۔ تو کچھ آسانی ہو جائے گا۔