کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
ہی ہی ہی بھیا مجھے تو خود کچھ بنانا نہیں آتا میں آپ کو کیا بتاؤں ۔ مقدس اپیا اور فرحت اپیا ہی بتائیں گی۔ کیونکہ میں نے تو پھر ایسا ہی مینو بتانا ہے۔
ہفتہ : چاکلیٹ
اتوار : گول گپے
سوموار : املی
۔۔۔ ۔۔۔
اور ہر روز ساتھ میں تبرک کے طور پر آئس کریم ہوجائے تو مزہ آجائے گا۔

:rollingonthefloor:
چاکلیٹ اور آئس کریم مجھے بھی بہت پسند ہے۔ دونوں چیزیں ہر وقت فریج میں موجود بھی رہتی ہیں۔:)
 
فہیم

لائبریرین
تبھی تو کہہ رہی ہوں کہ کالی دال۔۔۔ ہممم مم :)
جانا تھا لیکن مصروفیت، سستی اور دوسروں کی عدم دلچسپی نے کام نہیں ہونے دیا۔
پروگرام تو ہر دفعہ بناتی ہوں لیکن میری دلچسپیاں دوسروں سے مختلف ہوتی ہیں تو کچھ نہ کچھ رہ جاتا ہے۔ اور کچھ میرے موڈ کی وجہ سے بھی۔ اگر میرا موڈ نہیں ہے تو باقی ہر شے کی موجودگی کے باوجود میں وہ کام نہیں کرتی :(
ویسے یہ دال صاحبہ درمیان کیسے گود پڑیں :)
اور یہ آپ کی دلچسپیاں دوسروں سے مختلف کیسے ہوتی ہیں۔
دوسرے سیدھے چمچے سے آئسکریم کھاتے ہیں اور آپ الٹے سے:ROFLMAO:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت بہن مشورہ بُرا نہیں۔ مینو بنایا جا سکتا ہے۔ آپ ایسا کریں کہ مینو بنا کر دیں بلکہ سب بہنیں ایک عدد مینو بنائیں۔ میری یہ الجھن تو سُلجھے گی ۔۔
فرحت، ناعمہ، سارہ، مقدس ، عائشہ ۔۔۔
چلیں۔ تھوڑا انتظار کریں۔ ان شاءاللہ آپ کو لسٹ بنا کر دیتے ہیں۔
یہ ساری چھوٹیاں مینو بنائیں گی اور میں اس میں املاء وغیرہ کی غلطیاں ٹھیک کر کے آگے فارورڈ کر دوں گی۔ کیونکہ بچیو؟
ناعمہ عزیز ، مقدس ، عائشہ عزیز، سارہ خان ، سیدہ شگفتہ
 
عائشہ عزیز

میں تو دے بھی دیا مینو آپ نے دیکھا نہیں اپیا ؟ :)
 
عمر سیف

محفلین
تو اتنا اچھا مینو دینے پر ایک چاکلیٹ بھی نہیں ملے گی مجھے بھیا ؟ :happy:
بس ایک ۔۔۔۔ ؟؟
cadbury-milk-chocolate.jpg
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ابھی ذرا صفحہ اول پر جائیں وہاں زونی کا ایک دھاگہ ہو گا۔ اس کو پڑھ لیں۔ لیکن اگر بور ہونے کا موڈ نہیں ہے تو رہنے دیں۔
دوسرا ایک دھاگہ ایران پاکستان کے سفارتی تعلقات والا ہو گا اس کو بھی پڑھیں۔ ویسے میرا مشورہ ہو گا ان کو تب پڑھئیے گا جب دھلائی کرنے یا کرانے کا ارادہ ہو۔ کافی تیزی سے کام ہو گا :)
 
عمر سیف

محفلین
چلیں۔ تھوڑا انتظار کریں۔ ان شاءاللہ آپ کو لسٹ بنا کر دیتے ہیں۔
یہ ساری چھوٹیاں مینو بنائیں گی اور میں اس میں املاء وغیرہ کی غلطیاں ٹھیک کر کے آگے فارورڈ کر دوں گی۔ کیونکہ بچیو؟
ناعمہ عزیز ، مقدس ، عائشہ عزیز، سارہ خان ، سیدہ شگفتہ
آج کل میں یہ لسٹ تیار ہو جائے تو اچھا ہے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ویسے یہ دال صاحبہ درمیان کیسے گود پڑیں :)
اور یہ آپ کی دلچسپیاں دوسروں سے مختلف کیسے ہوتی ہیں۔
دوسرے سیدھے چمچے سے آئسکریم کھاتے ہیں اور آپ الٹے سے:ROFLMAO:

:openmouthed: یہ دلچسپی تو نہ ہوئی ناں فہیم۔ یہ تو طریقہ ہوا یا انداز ہوا کھانے کا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top