کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ضبط بھیا آج آپ کا مینیو ہم سب مل کر بناتے ہیں ان شاء اللہ

عائشہ عزیز سوئیٹی پائی میں بھی ناں آج آتے ہوئے اتنااااا بڑا سا چاکلیٹ بار لے کر آئی تھی کہ گھر میں کھانے نہیں دیتے، گلے کی وجہ سے۔۔ ہی ہی ہی
تم بھی آجاؤ

fahim بھیا چلیں شاباش آج کافی اور آئسکریم کھائیے گا
نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے

فرحت کیانی آپی۔ آپ اتنا مشکل کام کر رہی ہیں۔۔ مجھے اسسٹنٹ رکھ لیں ناں
ہی ہی ہی ہی
 
فرحت کیانی

ٹھیک ہے مقدس۔ میں نے سینئر ہونے کے ناتے بڑی والی ذمہ داری لی تھی۔ آپ والنٹیئر کر رہی ہیں تو آ جائیے۔ کل تو میں ہوں گی ہی نہیں تو آپ آفیشیئٹنگ ہیڈ ہوں گی۔ کاؤنٹر سائن کر کے مینو آگے بھجوا دیجئے گا :openmouthed:
 
ہی ہی ہی ہی ہی
شئیور آپی۔۔ کیوں نہیں۔:rollingonthefloor:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ضبط بھیا آج آپ کا مینیو ہم سب مل کر بناتے ہیں ان شاء اللہ

عائشہ عزیز سوئیٹی پائی میں بھی ناں آج آتے ہوئے اتنااااا بڑا سا چاکلیٹ بار لے کر آئی تھی کہ گھر میں کھانے نہیں دیتے، گلے کی وجہ سے۔۔ ہی ہی ہی
تم بھی آجاؤ

fahim بھیا چلیں شاباش آج کافی اور آئسکریم کھائیے گا
نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے

فرحت کیانی آپی۔ آپ اتنا مشکل کام کر رہی ہیں۔۔ مجھے اسسٹنٹ رکھ لیں ناں
ہی ہی ہی ہی
ابھی آئی اپیا :angel::angel::angel:
اتنے چھوتے چھوتے تو میلے پل ہیں دیل ہودائے دی آتے آتے
 
فہیم

لائبریرین
بھیااااااااااا میں نے کب جھوٹ بولا آپ مجھے مار تو رہے تھے وہ بھی اس سے:timeout:

:tongue:

میں نے تسی نو تو جھوٹا نہیں کہا :)
اور یہ بیچارہ ڈرا ہوا سا سمائیلی بھی مارسکتا ہے کیا
اس کی تو ویسے ہی جان نکل جانی ہے تمہارے سمائیلی کی نکلی زبان دیکھ کر:p
 
مقدس

لائبریرین
کس طرح کھانا ہے یہ تو بتاؤ :)
شروعات کس چیز سے کرنی ہے:rolleyes:
یہ اپ پر ڈیپنڈ کرتا ہے بھیا کہ کہاں سےے اسٹارٹ کریں
ہی ہی ہی
سمجھا کرونہ
وہ جھوٹ بولنے پر نہیں ہوتے
وہ تو جب کسی لڑکی کا گھومتا ہوا ہاتھ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:tongue:

وہ میں نے کچھ نہین کہا
ہی ہی ہی سب آپ نے خود ہی بولا ہے
 
فرحت کیانی

لائبریرین
دلچسپ تو ہوگا نہ الٹے چمچے سے آئسکریم کھانا:grin:
ویسے آپ کی دلچسپیاں کونسی ہیں
ذرا ہٹ کر والی :)
آپ کا مطلب ہے میں اپنی آئس کریم خود ہی دوسروں کے حوالے کر دوں اور خود الٹے چمچے کو ہی سیدھا کرتی رہوں :openmouthed:
بتاؤں گی فہیم کبھی۔ اصل میں میں نے سوچا ہے جب ٹائمز، ڈان یا دا نیوز میں میرا انٹرویو چھپے گا ناں تو پھر اپنی دلچسپیوں پر روشنی ڈالوں گی۔ تاکہ ساری قوم ان کی پیروی کر سکے۔ ابھی بتا دیں تو کہیں پہلے ہی لوگ متاثر ہو جائیں اور میرے پاس کچھ منفرد بچے ہی نہیں بتانے کو :angel:
 
فہیم

لائبریرین
یہ اپ پر ڈیپنڈ کرتا ہے بھیا کہ کہاں سےے اسٹارٹ کریں
ہی ہی ہی
خود تسی نو کیسے اسٹارٹ کرتی ہو :)

وہ میں نے کچھ نہین کہا
ہی ہی ہی سب آپ نے خود ہی بولا ہے
ہاں جی ہم نے ہی بولا۔
لیکن خود ہماری قسمت میں ایسے گال لال ہونا کہاں:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top