فاتح
لائبریرین
بھوک ہی مر گئی چچا کے پاس بھیجے جانے کی (بد) دعا پڑھ کر خوف کے مارے۔ ہاہاہاہاہاہائے آپ نے تو کھانا کھانے جانا تھا ناں
بھوک ہی مر گئی چچا کے پاس بھیجے جانے کی (بد) دعا پڑھ کر خوف کے مارے۔ ہاہاہاہاہاہائے آپ نے تو کھانا کھانے جانا تھا ناں
تمہیں تو سامنے آنا ہی نہیں، فاتح بھائی کے پیچھے ہی چُھپی رہنا۔
پھر ایویں ہی ٹکٹ کا خرچہ
رہنے دیں بھیا
باندازِ مغلیہ چار لاکھ فیصد متفقوہ تم فکر نہ کرو، فاتح بھائی لے دیں گے ٹکٹ۔
بھوک ہی مر گئی چچا کے پاس بھیجے جانے کی (بد) دعا پڑھ کر خوف کے مارے۔ ہاہاہاہاہا
کبھی تو دو قدم آگے نکل جایا کریں سرکارِ من ۔۔۔ ’’ کیا یہ نقّالی نہیں ہے ‘‘ (کھلا تیضاد کی طرز پر)باندازِ مغلیہ چار لاکھ فیصد متفق
ششش۔۔۔ بٹیا بس توپوں کا رخ میری جانب نہ کرنا ۔۔۔ اسی میں عافیت ہے ۔۔ ہاہاہہ ورنہ ہ ہ ہ ۔۔۔۔۔اب بھائی کا ایویں میں ہی فضول کا خرچہ کرواؤں
ناں جی ناں
اگر ساتھ ہی کسی کو لے جانا ہے تو اپنے ابن سعید بھائی ہیں ناں
ان کو بھیجوا دیتی ہوں
غالبانہ اردو کا دورہ انہیں بھی پڑتا رہتا ہے۔۔ کچھ دوا ہو جائے شاید
ششش۔۔۔ بٹیا بس توپوں کا رخ میری جانب نہ کرنا ۔۔۔ اسی میں عافیت ہے ۔۔ ہاہاہہ ورنہ ہ ہ ہ ۔۔۔ ۔۔
خوف کے مارے بھوک مر گئی یا۔۔۔؟بھوک ہی مر گئی چچا کے پاس بھیجے جانے کی (بد) دعا پڑھ کر خوف کے مارے۔ ہاہاہاہاہا
کان ادھر لائیں پھر اسے گرم کر کے بتاتے ہیں کہ کس نے جگایا۔وعلیکم السلام
اور آپ کو کس نے اتنئ صبح جگایا کہ یہاں حاضری دیں
بندہ تھوڑا بہت سو ہی لیتا ہے