مقدس
لائبریرین
کان ادھر لائیں پھر اسے گرم کر کے بتاتے ہیں کہ کس نے جگایا۔
آپ ایسے ہی بتا دیں بھیا
کان ادھر لائیں پھر اسے گرم کر کے بتاتے ہیں کہ کس نے جگایا۔
ہیں ایک پگلی سی نکمی سی بٹیا رانی۔ انھی کی کارستانی ہے۔آپ ایسے ہی بتا دیں بھیا
میں لگاتی ہوں اس کو دوہیں ایک پگلی سی نکمی سی بٹیا رانی۔ انھی کی کارستانی ہے۔
پتہ ٹھکانہ تو ہمیں نہیں معلوم، ہاں کچھ پہچان بتا سکتے ہیں۔ وہ بہت پیاری سی سوئیٹ سی ہیں۔ دلاری بھی ہیں اور چنچل بھی۔ پگلی بھی ہیں اور نکمی بھی۔ اتنی پہچان کافی ہو تو ٹھیک ورنہ مزید پوچھ لیجئے گا۔میں لگاتی ہوں اس کو دو
ذرا پتا بتائیے ہمیں
پتہ ٹھکانہ تو ہمیں نہیں معلوم، ہاں کچھ پہچان بتا سکتے ہیں۔ وہ بہت پیاری سی سوئیٹ سی ہیں۔ دلاری بھی ہیں اور چنچل بھی۔ پگلی بھی ہیں اور نکمی بھی۔ اتنی پہچان کافی ہو تو ٹھیک ورنہ مزید پوچھ لیجئے گا۔
ارے ارے ارے
اتنی خوبیاں ، کوئی خامی بھی بتائیے ناں
کیونکہ آپ کو پتا تو ہے کہ آج کل کسی کی خامی بتا کر تلاش کرنے میں زیادہ آسانی ہوتی ہے کیونکہ لوگ خوبیوں کو یاد رکھنے کے بجائے خامیوں کو زیادہ یاد رکھتے ہیں
ہی ہی ہی ہی
شمشاد بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااابس بس میرے لیے اتنی پہچان کافی ہے، کہیں تو میں دو بلکہ تین لگا دوں۔
کتنی گندی بچی ہے ناںایک خامی ہے کہ وہ سبھی کو بہت عزیز رکھتی ہیں اور سبھی کا بے حد خیال رکھتی ہیں، اس چکر میں اپنا خیال نہیں رکھتیں۔
رہنے دیں شمشاد بھائی آپ مکھن کی ٹکیہ، پیاری سی بٹیا کو سزا نہ ہی دیں تو بہتر ہے۔بس بس میرے لیے اتنی پہچان کافی ہے، کہیں تو میں دو بلکہ تین لگا دوں۔
ہم کو کیا پتا؟کتنی گندی بچی ہے ناں
پتا کروا کر بتائیںہم کو کیا پتا؟
کن سے پتا کروائیں؟پتا کروا کر بتائیں
ہم کو کیا پتاکن سے پتا کروائیں؟
نہ ہم کسی سے ۔۔۔ ۔۔۔ نہ کوئی ہمیں ۔۔۔ہم کو کیا پتا
وعلیکم السلام،السلام علیکم
کس نے کس کی نیند خراب کردی
اور کیونکر کردی
وعلیکم السلام،
نیند خراب کرنے جیسا کچھ سنا آپ نے کیا؟