ابن سعید
خادم
جنھوں نے جگایا ان کا حلیہ و خاکہ تو ہم پچھلے کسی مراسلے میں شائع کر چکے ہیں۔ اور کیوں جگایا کا جواب ہم کو کیا پتا؟ شاید ان کی ڈیوٹی ہو!چلیں یہی سہی کہ
کس نے جگایا آپ کو
اور کیونکر جگایا
جنھوں نے جگایا ان کا حلیہ و خاکہ تو ہم پچھلے کسی مراسلے میں شائع کر چکے ہیں۔ اور کیوں جگایا کا جواب ہم کو کیا پتا؟ شاید ان کی ڈیوٹی ہو!چلیں یہی سہی کہ
کس نے جگایا آپ کو
اور کیونکر جگایا
السلام علیکم
کس نے کس کی نیند خراب کردی
اور کیونکر کردی
وعلیکم السلام سوئیٹ سوئیٹ اپیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام، کیسی ہیں سوئیٹ سوئیٹ بٹیا رانی آج؟ اور خالہ کے گھر کا دورہ کیسا رہا؟السلام علیکم
الحمدللہ اور آپ ؟وعلیکم السلام سوئیٹ سوئیٹ اپیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟
وعلیکم السلام، کیسی ہیں سوئیٹ سوئیٹ بٹیا رانی آج؟ اور خالہ کے گھر کا دورہ کیسا رہا؟
وعلیکم السلام عندلیب آپی اینڈ ناعمہ
کیسی ہیں آپ دونوں
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ لیکن آپ اپیا رانی کچھ پریشان پریشان سی لگ رہی ہیں۔الحمدللہ اور آپ ؟
جو بات ناقابل بیان ہے اس مت بیان کیجئے۔اتنا تھک گئی ہوں لالہ کہ ناقابل بیان ہے
کوئی پریشانی نہیں بھیا بس ایسے ہی ۔الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ لیکن آپ اپیا رانی کچھ پریشان پریشان سی لگ رہی ہیں۔
الحمدللہ آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام عندلیب آپی اینڈ ناعمہ
کیسی ہیں آپ دونوں
اللہ کرے کوئی پریشانی نہ ہو۔ آمین۔کوئی پریشانی نہیں بھیا بس ایسے ہی ۔
جو بات ناقابل بیان ہے اس مت بیان کیجئے۔
لیکن مسکان کے ساتھ کھوٹ کیوں؟
یہ ہوئی ناں بات۔ آج بھیا کی دلاری ڈنر میں کیا لینے والی ہیں؟نہیں تو ہم تھکے بھی ہوں تو دل سے مسکراتے ہیں لالہ
ٹھیک ہوں بی بی تم سناؤ ؟
الحمدللہ آپ کیسی ہیں ؟
یہ ہوئی ناں بات۔ آج بھیا کی دلاری ڈنر میں کیا لینے والی ہیں؟
آج ڈنر کس نے بنایا ہے، ننھی پری نے؟کوئی گنجائش نہیں ابھی ایک کپ چائے کے ساتھ نمکو لی لالہ