ناعمہ عزیز
لائبریرین
آج ڈنر کس نے بنایا ہے، ننھی پری نے؟
میں ابھی بنا رہی ہوں ساتھ ساتھ لالہ
آج ڈنر کس نے بنایا ہے، ننھی پری نے؟
افف یعنی آپ تھکی ہوئی آئیں اور کام پر لگ گئیں؟میں ابھی بنا رہی ہوں ساتھ ساتھ لالہ
کام تو کرنا ہی ہوتا ہے نا لالہافف یعنی آپ تھکی ہوئی آئیں اور کام پر لگ گئیں؟
جنھوں نے جگایا ان کا حلیہ و خاکہ تو ہم پچھلے کسی مراسلے میں شائع کر چکے ہیں۔ اور کیوں جگایا کا جواب ہم کو کیا پتا؟ شاید ان کی ڈیوٹی ہو!
وعلیکم السلام بھیا
ہی ہی ہی ہی
میں تو نہیں تھی بھیا
سو تو ہے بٹیا رانی۔ آپ بھیا کے پاس بھاگ آئیں۔کام تو کرنا ہی ہوتا ہے نا لالہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ہم کو کیا پتا؟اور جگایا کیسے
منہ پر پانی مار کر
یا منہ کو پانی میں مارکر
میرا مطلب کہ میں نے نہیں جگایا سعود بھیا کوتم کیا نہیں تھیں
ہائےےےےےےےے سعود بھائیہم کو کیا پتا؟
آگئی لالہسو تو ہے بٹیا رانی۔ آپ بھیا کے پاس بھاگ آئیں۔
تو میں نے کب کہا تم نے جگایامیرا مطلب کہ میں نے نہیں جگایا سعود بھیا کو
ہی ہی ہی ہی
الحمدللہ ۔ چائے پئیں گے کیا بھیا ؟وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے ادی
آپ کیسی ہیں
وعلیکم السلام
ادی آپ کو انکار کیسے کرسکتے ہیں کسی چیز کاالحمدللہ ۔ چائے پئیں گے کیا بھیا ؟
چور کی داڑھی میں تنکاتو میں نے کب کہا تم نے جگایا
لیکن تمہاری تو داڑھی نہیں ہےچور کی داڑھی میں تنکا
ہائےےےےےےےے سعود بھائی
تسی تو انے بیہوش کیسے ہوچلے
یہی نہیں معلوم کیسے جاگے۔
پھر تو سوتے میں آپ کی ناک پر مہندی لگائی جاسکتی ہے
اڑ کر آئی ہیں یا دوڑ کر؟آگئی لالہ
اڑ کر آئی ہیں یا دوڑ کر؟
آپ کو کیا پتالیکن تمہاری تو داڑھی نہیں ہے