بس آپ کی محبت میںاچھا تو آج کل مہندی کی بہت یاد آ رہی ہے آپ کو۔![]()
![]()
![]()
اچھا تو بات مہندی لگانے سے نیند اڑانے اور کاجل چرانے تک جا پہونچی؟بس آپ کی محبت میں
ورنہ آپ کی نیند + کاجل تو خیر ٹھیک نہیں![]()
اچھا تو بات مہندی لگانے سے نیند اڑانے اور کاجل چرانے تک جا پہونچی؟![]()
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیہی ہی ہی فہیم بھیا نے کاجل لگانا کب سے شروع کردیا ؟
نیند پہلے اڑتی ہے، مہندی کی نوبت تو پتہ نہیں کب آتی ہے
اور اگر مہندی کی نوبت نہ آئے تو کاجل اپنے آپ بہہ جاتا ہے![]()
اگر کاجل چرالیا جائے پھر تو مہندی کی نوبت آجاتی ہےکاجل بہنا اور چرانا دونوں میں بہت فرق ہے۔![]()
یعنی یہی وقت ہیں کہ ہماری ننھی پریاں اپنے فہیم بھیا کے لئے فعال ہو جائیں۔اگر کاجل چرالیا جائے پھر تو مہندی کی نوبت آجاتی ہے
بلکہ نوبت بج جاتی ہے![]()
یعنی یہی وقت ہیں کہ ہماری ننھی پریاں اپنے فہیم بھیا کے لئے فعال ہو جائیں۔![]()
![]()
![]()
اور یہ فعال نکلوانا کیا ہوتا ہے فہیم بھائی؟یعنی فعال نکلوانا شروع کردیں![]()
توبہ۔اور یہ فعال نکلوانا کیا ہوتا ہے فہیم بھائی؟![]()
مجھے نہیں پتا ، مجھے نہیں پتا ، مجھے نہیں پتا آپ پھر یہاں نہیں ہیں چاچومیں یہیں پر ہوں اور ایک پروگرام دیکھ رہا تھا سما ٹی وی پر۔
اتنا چلا کیوں رہی ہومجھے نہیں پتا ، مجھے نہیں پتا ، مجھے نہیں پتا
السلام علیکم، کیسی ہیں ننھی پری؟مجھے نہیں پتا ، مجھے نہیں پتا ، مجھے نہیں پتا آپ پھر یہاں نہیں ہیں چاچو
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم، کیسی ہیں ننھی پری؟![]()