عائشہ عزیز
لائبریرین
کب چلا رہی ہوں بھیااااااااااااااااااااااااتنا چلا کیوں رہی ہو
یہ کوئی نئی بات تھوڑی ہے
کب چلا رہی ہوں بھیااااااااااااااااااااااااتنا چلا کیوں رہی ہو
یہ کوئی نئی بات تھوڑی ہے
آپ اس لئے بتائیں تاکہ۔۔۔ ۔۔۔وعلیکم السلام بھیا
میں ایسی
ویسے میں کیوں بتاؤں ؟ کیوں بتاؤں ؟ کیوں بتاؤں؟
یہ ڈھیر ساری گول مٹول مسکراہٹیں دیکھ کر ہمیں فروٹی ببل گم یاد آجاتی ہے
کب چلا رہی ہوں بھیااااااااااااااااااااااا
تاکہ ؟آپ اس لئے بتائیں تاکہ۔۔۔ ۔۔۔
مجھے نہیں پتا
یہ تو چیخ رہی تھیں ابھی
لگتا ہے تم نے کانوں پر ہاتھ رکھ کر یہ آوازیں ماری تھیں
ہم کو کیا پتا؟
مجھے نہیں پتا
مجھے نہیں پتا
مجھے نہیں پتا
آپ کان بند کر لیں بھیا
کیا ہے بھیااااااہم کو کیا پتا؟
ایسا لگنگ جیسے کوئی دادی اماں
السلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں؟ بجلی نہیں گئی آج؟
اوئی لالہ ۔۔۔میں تو بھول ہی گئی تھی یہ جاسوس بھیا ہیںیہ کان اتنے نازک نہیں ہیں بچی
بڑی بڑی باتیں سن جاتے ہیں یہ تو
مجھے کیا پتا ؟ میں تو کسی سے کُٹی ہوں
وعلیکم السلام اپیاااااااااااااااااالسلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں؟ بجلی نہیں گئی آج؟
اوئی لالہ ۔۔۔ میں تو بھول ہی گئی تھی یہ جاسوس بھیا ہیں
ویسے کتنی بڑی باتیں سن لیتے ہیں آپ بھیا ؟
بس آپ کے بلانے کا انتظار تھاوعلیکم السلام اپیااااااااااااااااا
دیکھا ناں پھر سے میرے بلانے پر آئی ہیں۔
میں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں اپیا ؟
ہی ہی ہی ابھی تک نہیں گئی
اب تو میں نے سمجھ بھی لیے بھیاہائے رے جاسوسی
اب تو گزرے دنوں کے قصے ہوچلے ہیں
اور عالم چنا جتنی بڑی تو سن ہی لیتا ہوں
لیکن اب یہ نہیں سمجھ لینا کہ میرے کان
ہاتھی کے کانوں کے برابر کے ہیں
اچھا جی چالاک اپیااابس آپ کے بلانے کا انتظار تھا
میں بھی ٹھیک الحمداللہ۔ ویک اینڈ ہے تو مزید ٹھیک۔
اچھا۔ کبھی کبھی بجلی حیران بھی کر دیتی ہے ناں نہ جا کے۔ بندہ پریشانی میں بیٹھا رہتا ہے کہ آخر یہ بجلی جا کیوں نہیں رہی