کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
افففف،
تواڈی سوچ بھی نہ وڈی فاسٹ این فاسٹ ہے:rolleyes:
اس پر تو کوئی پہرہ بھی نہیں لگایا جاسکتا:p
فہیم میں جب آپ کی پنجابی پڑھتی ہوں ناں تو مجھے شب دیگ ڈرامہ والے وہ بھائی صاحب یاد آ جاتے ہیں جنہیں پنجابی سیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ :) اتنے مزے کے جملے ہوتے ہیں آپ کے۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
فہیم میں جب آپ کی پنجابی پڑھتی ہوں ناں تو مجھے شب دیگ ڈرامہ والے وہ بھائی صاحب یاد آ جاتے ہیں جنہیں پنجابی سیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ :) اتنے مزے کے جملے ہوتے ہیں آپ کے۔ :)

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
بس آپی ایویں ہی ہوتے ہیں:ROFLMAO:
 

فہیم

لائبریرین
سچ میں مزے کے ہوتے ہیں۔ آپ ذرا ایک چھوٹا سا پیرا تو لکھیں یہاں پنجابی میں۔

چلیں تسی نو کہندے ہو تو اسی نو کوشش کریاں سی تے
پنجابی نال تھوڑی چھیڑ چھاڑ کی جا اے۔

ویسے اسی نو پنجابی بالکل نہیں آندی اے اسی نو تو
بس ایویں ہی ٹانگیں توڑیا دسیاں۔
اور اب اسی نو کچھ سمجھ نہیں آندی تے
ہور کی لکھا جائے تو فرحت آپی تسی نو ابھی اسی وچ
کام چلالیاں سی :noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
پنجابی ز بان دی بھلے ہی ٹنگاں توڑ لیو۔

کتھے پنجابی دی ٹنگاں ول نہ جانا۔ اوہدے ہتھ وچ 6 فٹ لمبی ڈانگ ہوندی اے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top