فرحت کیانی
لائبریرین
نہیں۔ ایک گھوری مارنی ہے اور شدید والی ڈانٹ پلا دینی ہے۔شگفتہ نے آ کر کیا لاحول پڑھ دینا ہے؟
نہیں۔ ایک گھوری مارنی ہے اور شدید والی ڈانٹ پلا دینی ہے۔شگفتہ نے آ کر کیا لاحول پڑھ دینا ہے؟
اور آپ کو لگتا ہے کہ ان سے فرار ممکن ہے؟پھر تو واقعی 'آپ کو کیا پتا'
شگفتہ کے آنے سے پہلے میں بھاگ جاؤں گی۔
ارے چھڈیں جی ایسے گلیاںآپ کی ٹانگیں مضبوط ہو سکتی ہیں لیکن 6 فٹ لمبی ڈانگ کے آگے ریت کی دیوار ثابت ہوں گی۔
چلیں تسی نو کہندے ہو تو اسی نو کوشش کریاں سی تے
پنجابی نال تھوڑی چھیڑ چھاڑ کی جا اے۔
ویسے اسی نو پنجابی بالکل نہیں آندی اے اسی نو تو
بس ایویں ہی ٹانگیں توڑیا دسیاں۔
اور اب اسی نو کچھ سمجھ نہیں آندی تے
ہور کی لکھا جائے تو فرحت آپی تسی نو ابھی اسی وچ
کام چلالیاں سی
فہیم مزے کی پنجابی لکھی ہے۔
نو کا استعمال کچھ کم کر دیں تو مزید بہتری آ جائے گی۔
جیسے تسی کہندے او تے اسی کوشش کردے آں ہو جائے گا۔
کوشش جاری رکھیں شمشاد بھائی کے مشورے کو سامنے رکھتے ہوئے۔
ممکن تو نہیں لیکن کوشش کرنے میں کیا حرج ہےاور آپ کو لگتا ہے کہ ان سے فرار ممکن ہے؟
اضافی توانائی ضائع کرنے کا شوق ہو تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں بھلا؟ممکن تو نہیں لیکن کوشش کرنے میں کیا حرج ہے
میری پیاری اپیااللہ کرے اگلے ہفتے آپ کی طرف کم کم بجلی جائے اور آپ کو بار بار ہائے اللہ جی نہ کہنا پڑے
بقول سعود بھیا :ایسا کس نے کہا ننھی پری؟
اب ان سوالوں کے جوابات تو آپ خود ہی دے سکتے ہیں۔شکریہ آپی
ایویں ہی ایک گانے کی ٹانگیں توڑنے کا من ہوا ابھی۔
پنجابی سیکھ کر میں جاؤں کہاں
اور بہتری لاؤں میں کس کے لیے
مجھے کیا پتا بھیا ؟افففف،
تواڈی سوچ بھی نہ وڈی فاسٹ این فاسٹ ہے
اس پر تو کوئی پہرہ بھی نہیں لگایا جاسکتا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااب ان سوالوں کے جوابات تو آپ خود ہی دے سکتے ہیں۔
یعنی اگلی بے پر کی کا عنوان ہوگا "بقول سعود بھیا"بقول سعود بھیا :
ہم کو کیا پتا؟
یہ تو پتہ ہی ہوگا کہمجھے کیا پتا بھیا ؟
اضافی توانائی ضائع کرنے کا شوق ہو تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں بھلا؟
مجھے نہیں لکھنا آتا بھیااااااااااااااااااااااااااااااایعنی اگلی بے پر کی کا عنوان ہوگا "بقول سعود بھیا"
آپ بے پر کی لکھنے والے ہیں بھیا ؟یہ تو پتہ ہی ہوگا کہ
تمہارا تکیہ کلام اول "مجھے کیا پتا" ہے
تو اب اس پر بھی ایک بے پر کی اڑا ڈالوں