فہیم
لائبریرین
ہاں پیپرز میں بھی ٹائپ رائٹر ساتھ لے کر جاتی ہو تممجھے نہیں لکھنا آتا بھیااااااااااااااااااااااااااااااا
ہاں پیپرز میں بھی ٹائپ رائٹر ساتھ لے کر جاتی ہو تممجھے نہیں لکھنا آتا بھیااااااااااااااااااااااااااااااا
جلدی اڑائیں فہیم۔یہ تو پتہ ہی ہوگا کہ
تمہارا تکیہ کلام اول "مجھے کیا پتا" ہے
تو اب اس پر بھی ایک بے پر کی اڑا ڈالوں
نہیں ناں بھیا میرا مطلب مجھے لکھنا نہیں آتا ۔۔آپ کو سمجھ نہیں آئی کیا ۔۔وہ جو لکھنا ہوتا ہے جیسے لوگوں میں لکھنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ بس مجھے نہیں لکھنا آتا مجھے نہیں لکھنا آتا مجھے نہیں لکھنا آتا ۔۔کتنی مرتبہ بولوں !!!!!!!!!ہاں پیپرز میں بھی ٹائپ رائٹر ساتھ لے کر جاتی ہو تم
میں نے اگر بے پرکی لکھ ڈالی تو وہ صرف بے پر نہیںآپ بے پر کی لکھنے والے ہیں بھیا ؟
جلدی اڑائیں فہیم۔
ہائے اللہ جی ! تو جو میں نے لکھا تھا وہ تو پھر۔۔۔ افففففمیں نے اگر بے پرکی لکھ ڈالی تو وہ صرف بے پر نہیں
بلکہ بے دُم اور بے سَر کی بھی ہوگی
یعنی نہ اس میں کوئی دَم ہوگا نہ کوئی سُر
بالکل بے سُری ہوگی وہ
نہیں ناں بھیا میرا مطلب مجھے لکھنا نہیں آتا ۔۔آپ کو سمجھ نہیں آئی کیا ۔۔وہ جو لکھنا ہوتا ہے جیسے لوگوں میں لکھنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ بس مجھے نہیں لکھنا آتا مجھے نہیں لکھنا آتا مجھے نہیں لکھنا آتا ۔۔کتنی مرتبہ بولوں !!!!!!!!!
میں اندازہ کر سکتی ہوں۔ لیکن دیکھیں ناں اس میں بھی مثبت پوائنٹ نکالا جا سکتا ہے۔ آپ اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو مثالیں دے سکتی ہیں کہ مجھے دیکھو میں نے ایمرجنسی لائٹ اور موم بتی کی روشنی میں پڑھ پڑھ کر ڈگریاں حاصل کی ہیںمیری پیاری اپیا
آمین آمین آمین
سچی میں بجلی بند ہو تو بہت برا لگتا ہے ایمرجنسی لائٹ لے کر پڑھنا
ویسے ابھی بجلی بند ہوگئی تھی اس دوران میں نے grand canonical ensembles کی probability نکال لی ہے۔ شکر ہے ورنہ کئی دنوں سے میرے سر پر یہی سوار تھا ۔
ہائے اللہ جی ! تو جو میں نے لکھا تھا وہ تو پھر۔۔۔ اففففف
بھیا آپ لکھیں ناں !
ارے بابا ! اب میں کتنی دفعہ سمجھاؤںنہیں آئی سمجھ
ذرا پھر سے سمجھانا تو
کون سا 'ں' ؟ہائےےےےےے
ایک "ں" کے اضافے نے جملے کا مطلب ہی الٹ کر رکھ دیا
ارے بابا ! اب میں کتنی دفعہ سمجھاؤں
بس مجھے نہیں لکھنا آتا ، نہیں ، نہیں ، نہیں
میں اندازہ کر سکتی ہوں۔ لیکن دیکھیں ناں اس میں بھی مثبت پوائنٹ نکالا جا سکتا ہے۔ آپ اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو مثالیں دے سکتی ہیں کہ مجھے دیکھو میں نے ایمرجنسی لائٹ اور موم بتی کی روشنی میں پڑھ پڑھ کر ڈگریاں حاصل کی ہیں
نہ کریں بھیاتم نے جو بے پرکی لکھی
وہ اتنی سریلی اور دَم دار تھی
کہ پڑھنے والوں نے دم سادھ کر ایک ہی سانس میں پوری پڑھ ڈالی
خیریت سے جائیں بھیاہم جا رہے ہیں مسجد۔۔۔
کون سا 'ں' ؟
یہ تو پتہ ہی ہوگا کہ
تمہارا تکیہ کلام اول "مجھے کیا پتا" ہے
تو اب اس پر بھی ایک بے پر کی اڑا ڈالوں
کیا نہ کروںنہ کریں بھیا
امتحانوں والا نہیں بھیا وہ تو آپ لوگ لکھتے ہیں ناں آپ، شاکر بھیا بھی اور سعود بھیا ۔۔اور دوسرے لوگ ۔۔ارے بابا! آپ کو سمجھ نہیں آرہی یا یوں ہی کہہ رہے ہیں۔تو وہی تو
امتحانوں میں پھر کیا پڑھ کر سناتی ہو
یا ہوووووو اب آپ ہی لکھیں گے بھیایہ سرخ والا آپی
ہم اصل میں عائشہ کو ہی کہہ رہے تھے کہ وہ بے پرکی اڑائے۔
بس ں ایویں لگا کر کہانی اپنے گلے لے لی