کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
امتحانوں والا نہیں بھیا وہ تو آپ لوگ لکھتے ہیں ناں آپ، شاکر بھیا بھی اور سعود بھیا ۔۔اور دوسرے لوگ ۔۔ارے بابا! آپ کو سمجھ نہیں آرہی یا یوں ہی کہہ رہے ہیں۔
ابھی بتاتی ہوں اپیا کو
فرحت کیانی اپیااااااا دیکھیں فہیم بھیا کو

نہیں آرہی سمجھ :(
آسان الفاظ میں سمجھاؤ نہ:sad2:

اور فرحت آپی کیا دیکھیں گی مجھے
یہی کہ فہیم کی دھلائی کرنی تھی:ROFLMAO:
 

فہیم

لائبریرین
یا ہوووووو اب آپ ہی لکھیں گے بھیا :)

لو جی اب سعود بھیا نے پوچھا تو میں کہہ دوں گی کہ مجھے کیا پتا والی بے پرکی فہیم بھیا لکھیں گے :) :) :)

]یا ہوووووو
کیا میں ساتھ میں
ایم ایس این ن ن ن ن ن ن
جی ٹالک ک ک ک ک ک ک ک
اسکائپ پ پ پ پ پ پ پ

یہ سب لکھ دیتا ہوں:tongue:


باقی بے پرکی تو وہ لکھے
جس کے چھوٹے چھوٹے پر ہوں:angel:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
امتحانوں والا نہیں بھیا وہ تو آپ لوگ لکھتے ہیں ناں آپ، شاکر بھیا بھی اور سعود بھیا ۔۔اور دوسرے لوگ ۔۔ارے بابا! آپ کو سمجھ نہیں آرہی یا یوں ہی کہہ رہے ہیں۔
ابھی بتاتی ہوں اپیا کو
فرحت کیانی اپیااااااا دیکھیں فہیم بھیا کو
ابھی دیکھتی ہوں عائشہ۔
fahim کون سا ڈٹرجنٹ پسند ہے 'دھلائی' کے لئے۔ :timeout:
 

فہیم

لائبریرین
آسان الفاظ میں یہ کہ مجھے لکھنا نہیں آتاااااااااااااااااااااااااا :cry:

ارے تو بابا وہی تو میں پوچھ رہا ہوں :whew:
ایگزام، امتحان جو ہوتے ہیں
جس کو دینے کے بعد انسان ترقی کرکے آگے جاتا ہے۔

وہ تم کیسے دے کر آتی ہو
کیا گھر سے لیپ ٹاپ ساتھ لے کر جاتی ہو :idontknow:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
]یا ہوووووو
کیا میں ساتھ میں
ایم ایس این ن ن ن ن ن ن
جی ٹالک ک ک ک ک ک ک ک
اسکائپ پ پ پ پ پ پ پ

یہ سب لکھ دیتا ہوں:tongue:


باقی بے پرکی تو وہ لکھے
جس کے چھوٹے چھوٹے پر ہوں:angel:
کیا مطلب ؟
مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا آپ خود ہی لکھیں گے بھیا
اور مجھے منہ چڑایا :eek:

:tongue::tongue: :tongue::tongue: :tongue::tongue: :tongue::tongue: :phbbbbt:
 

فہیم

لائبریرین
ابھی دیکھتی ہوں عائشہ۔
fahim کون سا ڈٹرجنٹ پسند ہے 'دھلائی' کے لئے۔ :timeout:


لیں جی کرلیں گے
کل ہی تو میں نے بتایا کہ

لکس سوپ
اور
پینٹین شیمپو

یہ ڈٹرجنٹ کی سے دھلائی ہمارے بس کی نہیں:eek:
ہم آپ جیسی خطرناک چائے پینے والے تھوڑی ہیں:grin:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے تو بابا وہی تو میں پوچھ رہا ہوں :whew:
ایگزام، امتحان جو ہوتے ہیں
جس کو دینے کے بعد انسان ترقی کرکے آگے جاتا ہے۔

وہ تم کیسے دے کر آتی ہو
کیا گھر سے لیپ ٹاپ ساتھ لے کر جاتی ہو :idontknow:
ہاں جی جو مرضی سمجھ لیں
فرحت کیانی اپیا دیکھیں فہیم بھیا کو :(
 

فہیم

لائبریرین
کیا مطلب ؟
مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا آپ خود ہی لکھیں گے بھیا
اور مجھے منہ چڑایا :eek:

:tongue::tongue: :tongue::tongue: :tongue::tongue: :tongue::tongue: :phbbbbt:

ہائے،
دیکھو تو چھوری کو کیسے منہ چڑاتی ہے:p

اور مجھے خود ہی کیا لکھنا ہے اب:confused2:
ہاں یاد آیا:idea2:
فیس بک ک ک ک ک ک

لکھنا رہ گیا تھا :tongue:
 

فرحت کیانی

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
ہاں جی جو مرضی سمجھ لیں
فرحت کیانی اپیا دیکھیں فہیم بھیا کو :(

فرحت آپی دیکھ بھی لیں اب۔
بچی کتنی دیر سے کہے جارہی ہے
اور آپ ہیں کہ اس کی بات کو سن ہی نہیں رہیں۔

اور چندا تم اداس نہ ہو
ہوسکتا ہے فرحت آپی نے ابھی چشمہ نہیں لگا رکھا ہو۔
وہ ڈھونڈ رہی ہوں کہ وہ لگا کر دیکھ سکیں مجھے:p
 

فہیم

لائبریرین
عائشہ آپ کہہ دیں کہ میں اپنا پی۔اے بھی ساتھ لیکر جاتی ہوں تا کہ وہ ٹائپ کر دے۔ ذرا 'ٹہکا' پڑ جائے گا۔ فہیم خود ہی مرعوب ہو کر چُپ ہو جائیں گے :happy:

یہی کہہ دیا ہوتا کہ
میں 6 درجن گول گپے لے آتی ہوں۔
تو فہیم اپنی مرغوب ترین چیز دیکھ کر خود ہی چپ کرجائیں گے:rolleyes:

ظاہر ہے گول گپے کھاتے ہم باتیں تو کرنے سے رہے:p
 

فرحت کیانی

لائبریرین
لیں جی کرلیں گے
کل ہی تو میں نے بتایا کہ

لکس سوپ
اور
پینٹین شیمپو

یہ ڈٹرجنٹ کی سے دھلائی ہمارے بس کی نہیں:eek:
ہم آپ جیسی خطرناک چائے پینے والے تھوڑی ہیں:grin:
لیکن ہمارے بس کی تو ہے ناں۔ آپ فکر نہ کریں۔ اور لکس سوپ تو بقول میرے بھتیجے کے 'لکڑیوں (لڑکیوں) والا ہوتا ہے :openmouthed:
خطرناک چائے پینے نہیں پلانے والی کہیں 8)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top