کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
لیکن ہمارے بس کی تو ہے ناں۔ آپ فکر نہ کریں۔ اور لکس سوپ تو بقول میرے بھتیجے کے 'لکڑیوں (لڑکیوں) والا ہوتا ہے :openmouthed:
خطرناک چائے پینے نہیں پلانے والی کہیں 8)

ہمارے لیے سوپ بس سوپ ہوتا ہے۔
کیا کڑیوں والا اور کیا چھوکروں والا :)

اور ہاں خطرناک چائے پلانے والی فرحت آپی۔
جس کو پی کر لوگ ڈٹرجنٹ کے پانی سے گلیاں کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں:ROFLMAO:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ساتھ میں بطور بونس بھی کچھ ملے گا کیا :)


جی جی کیوں نہیں :cowboy:

یہی کہہ دیا ہوتا کہ
میں 6 درجن گول گپے لے آتی ہوں۔
تو فہیم اپنی مرغوب ترین چیز دیکھ کر خود ہی چپ کرجائیں گے:rolleyes:

ظاہر ہے گول گپے کھاتے ہم باتیں تو کرنے سے رہے:p
کھانا ہی ہے تو ڈانٹ کھا لیں۔ کم خرچ بالا نشیں :heehee:

بالکل۔ ایسی باتوں پر رعب میں نہیں آتے بلکہ رعب ڈالتے ہیں۔
یہ میرا ذاتی مقولہ ہے۔ 8)

ہمارے لیے سوپ بس سوپ ہوتا ہے۔
کیا کڑیوں والا اور کیا چھوکروں والا :)

اور ہاں خطرناک چائے پلانے والی فرحت آپی۔
جس کو پھر کر لوگ ڈٹرجنٹ کے پانی سے گلیاں کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں:ROFLMAO:
آپ کو نہیں پتا فہیم۔ ہو سکتا ہے واقعی ایسا ہوتا ہو۔ :cool2:
 

فہیم

لائبریرین
کیا ملے گا بھلا :)


کھانا ہی ہے تو ڈانٹ کھا لیں۔ کم خرچ بالا نشیں :heehee:
واہ رے فہیم تیری قسمت
ڈانٹ وہ بھی فرحت آپی سے:party:



آپ کو نہیں پتا فہیم۔ ہو سکتا ہے واقعی ایسا ہوتا ہو۔ :cool2:
لیں جی کرلیں گل
پتہ نہیں ہوتا تو کہتے کیسے ہم:p
 

فہیم

لائبریرین
یہی لکھ دیں۔ لیکن شرط یہ ہے کہ بے پر کی والے دھاگے میں پوسٹ کرنا ہے۔ ٹھیک ہے ناں ابن سعید بھائی؟
اتنی طویل اور خطرناک بے پرکی
ہضم نہیں کرپائیں گے محفلین

اور خراب نظام ہضم کے ساتھ پھر آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ
محفل کا ماحول ایسا ہوسکتا ہے کہ بعد میں یہاں کسی اچھی خوشبو
کی کئی بوتلیں اسپرے کرنی پڑیں:rolleyes:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
کیا ملے گا بھلا :)



واہ رے فہیم تیری قسمت
ڈانٹ وہ بھی فرحت آپی سے:party:




لیں جی کرلیں گل
پتہ نہیں ہوتا تو کہتے کیسے ہم:p
بونس کے ساتھ ایک اور بونس ملے گا۔ :cowboy:
نہیں آپ سے ڈانٹ کے معاملے میں چوائس پوچھی جائے گی۔ جس سے بھی کھانی ہے ان کو مدعو کر لیا جائے گا۔ :)
آپ کو کیسے پتا فہیم :shock:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top