میں اچھی ہوں اپیاو علیکم السلام ، کیا حال ہیں عائشہ ؟
وعلیکم السلام
اچھی ہوں اپیاوعلیکم السلام عائشہ ۔۔ کیسی ہو ؟
وعلیکم السلام عائشہ ۔۔ کیسی ہو ؟
ہاہاہا ہاں میں کہیں اور بزی ہو گئی تھی کہ تمہاری آواز پر ادھر متوجہ ہونا پڑا ۔۔تراب بھائی میں ٹھیک ہوں۔
اچھی ہوں اپیا
اور آپ کیسی ہیں ؟ پکڑ لیا ناں آپ کو
میں اچھی ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں ؟
اور آج کل لائبریری میں کیا چل رہا ہے؟
اپیا اگلے ہفتے میں انشاءاللہ فارغ ہونگی آپ میرے لیے کام تیار کرلیں
میں نے بس آپ کو دیکھا تو ٹیگ کردیا تنگ کرنے کے لیے ۔۔اب میں تنگ تو کرسکتی ہوں ناں آپ میری بہنا جو ہیںہاہاہا ہاں میں کہیں اور بزی ہو گئی تھی کہ تمہاری آواز پر ادھر متوجہ ہونا پڑا ۔۔
کیا ہو رہا تھا ؟
ویسے اپیا آپ نے کسی چیز کا اعلان کرنا تھا یاد ہے۔ٹھیک ہوں عائشہ اللہ کا شکر
بہت اچھی بات ہے کام تیار ہے آپ کے لیے
وعلیکم السلام میں ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر ۔۔۔ آپ کیسی ہیں ؟السلام علیکم ، کیسی ہیں سارہ ؟
وعلیکم السلام میں ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر ۔۔۔ آپ کیسی ہیں ؟السلام علیکم ، کیسی ہیں سارہ ؟
وعلیکم السلام
جی۔ الحمد اللہ
آپ کیسی ہیں شگفتہ؟
ویسے اپیا آپ نے کسی چیز کا اعلان کرنا تھا یاد ہے۔
وعلیکم السلام میں ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر ۔۔۔ آپ کیسی ہیں ؟
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟
ظاہر ہے ساری رات بھی کام ہو گا اور دن بھی تو ایسے ہی تھکن بھی ہو گی اور نیند بھی آئے گی۔میں ٹھیک ہوں فرحت ، اللہ کا شکر
آج کیا ہوا میرے ساتھ ، آج پونے چار بجے تک گھر واپس پہنچی ، آج اتنا کام تھا کہ مجھے پانی تک پینے کا موقع نہیں ملا اور گھر پہنچی تو تھکن اتنی ہو رہی تھی کہ امی سے کہا کہ امی مجھے بہت بھوک لگ رہی ہے اور جواب سننے سے پہلے ہی آنکھیں بند ہو چکی تھیں پھر دوبارہ پونے آٹھ بجے آنکھ کھلی بڑی مشکل سے وہ بھی جب امی نے بار بار آواز دی
آپ خیریت سے ہیں گڈ ، لیکن کیوں
تھینکس گوڈ اپیا !و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں تراب بھائی ؟
۔۔ بالکل تنگ کر سکتی ہو ڈیئر سویٹ سسٹر ۔۔۔میں نے بس آپ کو دیکھا تو ٹیگ کردیا تنگ کرنے کے لیے ۔۔اب میں تنگ تو کرسکتی ہوں ناں آپ میری بہنا جو ہیں
میں ناں ایک سوال تلاش کررہی ہوں اور ساتھ میں یہاں محفل گردی