وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں برادرم؟السلام علیکم
و علیکم السلامچاچووووووووووووووووووووووووووووووووو السلام علیکم
آج ہم بھی چلے آئے اپنی پرانی محفل میں کچھ پرانے اور کچھ نئے مزاج لے کر۔
و علیکم السلام
کیسی ہو بچہ؟ آج امتحان نہیں ہے کیا؟
وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ ؟؟وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں برادرم؟
میں اتنی اچھی ہوں چاچو کھی کھی کھی ،
چاچو پیپر کل ہے لیکن کالج تو آج جانا ہے
اوہ۔ اچھا۔ میں بھی کہوں مقدس کام لیٹ کیسے کر سکتی ہیںلسٹ تو مقدس نے بھیج دی تھی پر باقی سب کی نہیں پہنچی۔
السلام علیکم سارہ۔ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟مصروفیتوں کا تو بس مت پوچھو یار ۔۔ ٹائیم کتنا جلدی گذرتا ہے نہ ۔۔ ابھی دن ہوتا ابھی رات پھر صبح
السلام علیکم فرحت کیانی ۔۔ کیسی ہیں ؟
اس دھاگے میں آنے کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ 'معلوماتِ عامہ' میں خاصی ترقی ہو جاتی ہے ۔ ویسے یہ کب کا ذکر ہے اور اس تاریخی واقعے کا مجھے علم کیوں نہیں ہے بھلا
ہے بڑا قدیم سا قصہ
ہوا کچھ یوں تھا کہ ایک بار میں، حجاب اور سارہ چیٹ کررہے تھے تو معلوم ہوا کہ شگفتہ آپ بھی آن لائن ہیں۔
تو میں نے کہا کہ میرا بھی سلام کہہ دیجئے ان کو، کہ شگفتہ آپی ہمارے پاس ایڈ نہیں ہیں۔
تو کہا گیا کہ ہم ان کو بھی کانفرنس چیٹ میں ایڈ کرلیتے ہیں تم خود ہی سلام کہہ دو۔
تو پھر ان کو ایڈ کیا گیا اور میں نے سلام کیا۔
لیکن شگفتہ آپی نے نجانے ہمیں کیا سمجھتے ہوئے حکم دیا کہ دونوں کان پکڑ لیےجائیں۔
اور ہم نے ان کے حکم کی تعمیل میں دونوں کان پکڑے اور چھوڑ دیے
کیونکہ ٹائم پیریڈ کا کچھ نہیں کہا گیا تھا کہ کتنی دیر پکڑنے ہیں