کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
ایسے بونس سے تو کھلا تیل اور صابن ہی بھلا۔
اور افتتاح آپ ہی کردیں ڈانٹ کا باقیوں کا بعد میں دیکھتے ہیں :)
باقی لاسٹ کے جواب میں تو ہم یہی کہہ سکتے ہیں
جاسوسی:grin:
نہیں اب تو آپ کو بونس ہی ملے گا :)
مجھے اچھا ڈانٹنا نہیں آتا فہیم۔ حالانکہ اکثر ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ :openmouthed:
میری جاسوسی :shocked:۔ کیوں، کب، کیسے، کس سے پوچھ کر :waiting:
اب تو کچھ دھلائی کا بند و بست کرنا ہی پڑے گا :timeout:
 
فہیم

بونس ملے
لیکن ایسا ملے کہ واقعی بونس معلوم ہو :)
اور ڈانٹنے کی پریکٹس کرتی رہا کریں
ایک نہ ایک دن آجائے گا اچھا والا ڈاٹنا :ROFLMAO:

اور آپ کی جاسوسی تو نہیں کی کبھی
ہمیں تو یاد ہی نہیں کس بات پر ہم نے جاسوسی کا بول دیا تھا:worried:
 
فہیم

لائبریرین
کچھ خاص نہیں جناب دفتری کام سے تھوڑی فرصت ملی تو یہاں آنپہنچے
اور آپ سنائیں کیا چل رہا ہے وہاں
بس جی وہ گانا یاد آگیا
جو تیرا حال ہے
وہ میرا حال ہے :)

ہم بھی آفس کے کاموں کے ساتھ ساتھ
یہاں بھی چکر مارتے جارہے ہیں :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بونس ملے
لیکن ایسا ملے کہ واقعی بونس معلوم ہو :)
اور ڈانٹنے کی پریکٹس کرتی رہا کریں
ایک نہ ایک دن آجائے گا اچھا والا ڈاٹنا :ROFLMAO:

اور آپ کی جاسوسی تو نہیں کی کبھی
ہمیں تو یاد ہی نہیں کس بات پر ہم نے جاسوسی کا بول دیا تھا:worried:
پریشانی نشتہ۔ وہی 'بونس' ملے گا جیسا شگفتہ سے ملا تھا :openmouthed:
نیٹ پریکٹس تو کرتی رہتی ہوں لیکن جہاں موقع آتا ہے وہاں سب بھول جاتا ہے :)
بالکل کی ناں آپ نے جاسوسی۔ ورنہ میری چائے پی کر ڈٹرجنٹ سے کُلی کرنے کا کیسے پتا چلتا :timeout:
 
فہیم

لائبریرین
پریشانی نشتہ۔ وہی 'بونس' ملے گا جیسا شگفتہ سے نلا تھا :openmouthed:
نیٹ پریکٹس تو کرتی رہتی ہوں لیکن جہاں موقع آتا ہے وہاں سب بھول جاتا ہے :)
بالکل کی ناں آپ نے جاسوسی۔ ورنہ میری چائے پی کر ڈٹرجنٹ سے کُلی کرنے کا کیسے پتا چلتا :timeout:

ویسا بونس:eek: اور پریشانی نشتہ:confused:
اور جب موقع آیا کرے تو آپ اسے بھی نیٹ پریکٹس سمجھ کر لیا کیجئے
پھر دیکھیں کیسے جوہر دکھاتی ہیں آپ:ROFLMAO:

اور جاسوسی کہاں آپی۔
پتہ نہیں ایسی کتنی ہی خبریں ہمارے پٹارے میں موجود رہتی ہیں
وہ تو بس ہم ان کو پٹارے سے نکالتے نہیں ہیں:rolleyes:
 
جی بالکل ویسا بونس۔ تھوڑے اضافے کے ساتھ :)
آجکل میں سنجیدگی سے بارعب شخصیت بننے کے گُر سیکھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ :cool2:
دیکھا پھر دھلائی والی باتیں کیں ناں ؟
 
فہیم

لائبریرین
جی بالکل ویسا بونس۔ تھوڑے اضافے کے ساتھ :)
آجکل میں سنجیدگی سے بارعب شخصیت بننے کے گُر سیکھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ :cool2:
دیکھا پھر دھلائی والی باتیں کیں ناں ؟

ویسے ماننا پڑے گا فرحت آپی کو۔
گُروں کو نکھارنے کے لیے کیا خوب تختہ مشق ڈھونڈا ہے آپ نے:p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top