کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
تقریری موڈ میں تو محفوظ کر کے بعد میں نقل کرنے کے امکانات ہم جیسوں کے لئے صفر ہی ہوں گے۔ :) :) :)
آپ کی سزائیں بھی بھیا جیسی ہی ہوتی ہیں یا ان کی نوعیت کچھ اور ہوتی ہے؟ :) :) :)
اسی لئے تو یہ طریقہ چُنا ہے :)
سزا کی فکر نہ کریں۔ جمہوری طریقے سے سزا یافتہ کی رائے لیکر سزا ڈیزائن کی جاتی ہے۔ اور ہر ہر مرحلے پر پوچھا جاتا ہے کہ یہ ٹھیک رہے گا یا یہی ٹھیک رہے گا :cool2:
 
اسی لئے تو یہ طریقہ چُنا ہے :)
سزا کی فکر نہ کریں۔ جمہوری طریقے سے سزا یافتہ کی رائے لیکر سزا ڈیزائن کی جاتی ہے۔ اور ہر ہر مرحلے پر پوچھا جاتا ہے کہ یہ ٹھیک رہے گا یا یہی ٹھیک رہے گا :cool2:
سرخیاں غور طلب ہیں۔ :) :) :)

ویسے سزا کی ڈیزائن انجینئیر یا مشیر خاص کہیں سیدہ شگفتہ بٹیا رانی تو نہیں؟ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز آئی ہیں۔
کیسی ہیں عائشہ؟ آج پیپر تھا؟ کیسا ہوا اور اگر نہیں تھا تو اگلے کی تیاری کیسی ہے؟
السلام علیکم اپیااااااااااا
:)
آج فزکس کا تھا مشکل والا ۔۔اتنااااااا لمبا پیپر تھا لیکن خیر ہوگیا سارا کر لیا تھا اتنی سپیڈ سے لکھنا پڑا :)
جی کل میتھ کا ہے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیسی ہو تم
پیپرز کیسے جارہے ہیں۔
آج کل مصروفیت بڑھی ہوئی معلوم ہوتی ہے :)
اچھی ہوں بھیا
جی اچھے ہورہے ہیں بھیا اب یہ تو رزلٹ آنے پر پتا چلے گا ناں ۔۔ہی ہی ہی
ہاں جی بھیا میں تو عموما یہاں نہیں آیا کرتی پیپرز میں ۔۔ابھی بھی نہیں آئی مجھے غائب سمجھا جائے :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم اپیااااااااااا
:)
آج فزکس کا تھا مشکل والا ۔۔اتنااااااا لمبا پیپر تھا لیکن خیر ہوگیا سارا کر لیا تھا اتنی سپیڈ سے لکھنا پڑا :)
جی کل میتھ کا ہے :)
شاباش :)
چلیں فزکس کا اچھا ہو گیا تو میتھ بھی بہترین ہو گا ان شاءاللہ۔ :)
(y)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
شاباش :)
چلیں فزکس کا اچھا ہو گیا تو میتھ بھی بہترین ہو گا ان شاءاللہ۔ :)
(y)
ہاں جی انشاءاللہ
اور اس کے بعد پھر فزکس کا اور پھر فزکس کا۔۔۔ہم تو فزکس اور میتھ کے درمیان گھن چکر بن گئے ہیں :rollingonthefloor: (ہائے اللہ جی ! اتنے دن ہوگئے میں ایسے ہنسی ہی نہیں تھی)
 

فہیم

لائبریرین
اچھی ہوں بھیا
جی اچھے ہورہے ہیں بھیا اب یہ تو رزلٹ آنے پر پتا چلے گا ناں ۔۔ہی ہی ہی
ہاں جی بھیا میں تو عموما یہاں نہیں آیا کرتی پیپرز میں ۔۔ابھی بھی نہیں آئی مجھے غائب سمجھا جائے :)
جی جی
ہم غائب ہی سمجھ رہے ہیں :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہاں جی انشاءاللہ
اور اس کے بعد پھر فزکس کا اور پھر فزکس کا۔۔۔ ہم تو فزکس اور میتھ کے درمیان گھن چکر بن گئے ہیں :rollingonthefloor: (ہائے اللہ جی ! اتنے دن ہوگئے میں ایسے ہنسی ہی نہیں تھی)
عائشہ اپنے مضامین کا کمبینیشن بتائیں پھر سے۔ لگتا ہے میں بھول گئی؟
بالکل ہنسیں۔ پیپرز میں ایسی بریک لینا اچھا ہوتا ہے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ اپنے مضامین کا کمبینیشن بتائیں پھر سے۔ لگتا ہے میں بھول گئی؟
بالکل ہنسیں۔ پیپرز میں ایسی بریک لینا اچھا ہوتا ہے :)
فزکس ہے ناں اپیا
اور جہاں فزکس ہو وہاں میتھ بھی ہوتا ہے دونوں بہن بھائی ہیں ناں اس لیے :)
اوکے ٹھیک ہے ورنہ میں سوچ رہی تھی سب لوگ کیا کہیں گے کہ میرے پیپر ہیں اور میں ہنس رہی ہوں ۔۔تو ایک بار پھر ہوجائے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top