ناعمہ عزیز
لائبریرین
بھیا نے ایسا کچھ کہا کیا؟
نہیں تو
بھیا نے ایسا کچھ کہا کیا؟
بجلی چلی گئی گڑیا رانی؟نہیں تو
میں بھی اچھا ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
وعلیکم السلام ، خیریت سے ہیں بھائی ؟ کیا ہو رہا آج ؟
میں بھی اچھا ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اپیا ابھی تک تو بریک فاسٹ ہی نھیں ہوا!
آج تھوڑی لیٹ سے اٹھا ہوں !
آج آف ہے ناں لیبر کی وجہ سے!
آپ سنائیں کیا حال ہیں۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
اپیا روزانہ تو 6 بجے اٹھتا ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔روزانہ کس وقت اٹھنا ہو پاتا ہے ؟
میں بالکل ٹھیک ، اللہ کا شکر
آج مزدوروں کا عالمی دن ہے اس لیے کام کام اور کام
ابھی سننے کے لیے اسپیکرز لگاتی ہوں
ہائیں یہ تو شگفتہ اپیا ہیں!ابھی سننے کے لیے اسپیکرز لگاتی ہوں
اپیا روزانہ تو 6 بجے اٹھتا ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یپس کام کام اور بس کام!
آج لیبر ڈے ہے بھر بھی میں ابھی باہر گیا تو پڑوس کی چھت پہ مزدور کام کر رہے تھے!
اپیا روزانہ تو 6 بجے اٹھتا ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یپس کام کام اور بس کام!
آج لیبر ڈے ہے بھر بھی میں ابھی باہر گیا تو پڑوس کی چھت پہ مزدور کام کر رہے تھے!
نھیں اپیا وہ ان سے بات کرنے کے لیے !مزدوروں کی عظمت کو سلام !
کیا آپ کی ان سے بات ہوئی ؟
واہ اپیا!ابھی سننے کے لیے اسپیکرز لگاتی ہوں
ہائیں یہ تو شگفتہ اپیا ہیں!
سوری اپیا میں سمجھہ عائشہ سس ہے!
لیبر ڈے ہے تاکہ نان لیبرر چھٹی منا سکیں۔ یہ تھوڑا ہی ہے کہ سب مزدوروں کو چھٹی ہے۔ اگر انہوں نے چھٹی کر لی تو دیہاڑی کہاں سے لیں گے؟
یہ لو مجھے بھی پتہ نھیں کیا ہو رہا ہے !
معذرت کی تو ضرورت نہیں ، ناعمہ عزیز آپ کا نام بھی ٹیگ کر لیں گی یقینا ، ایک پوسٹ میں ٹیگ کرنے کے لیے تعداد کی کچھ حد ہوتی ہے شاید یہ وجہ ہو ۔
نھیں اپیا وہ ان سے بات کرنے کے لیے !
پڑوسیوں کے گھر جانا پڑے گا!
ہائیں چاچو!یہاں تو تاک جھانک کر لیتے ہو لیکن پڑوسیوں کے ہاں تاک جھانک نہیں کرنی۔ سمجھ گئے ناں۔