نھیں ناں چاچو!کیا ہوا؟ تو پڑوسیوں کے ہاں تاک جھانک ضرور کرنی ہے کیا؟
ویسے اپیا لائبریرین کے لئے شاید یہ حد دوسرے لوگوں سے زیادہ ہے۔
معذرت کی تو ضرورت نہیں ، ناعمہ عزیز آپ کا نام بھی ٹیگ کر لیں گی یقینا ، ایک پوسٹ میں ٹیگ کرنے کے لیے تعداد کی کچھ حد ہوتی ہے شاید یہ وجہ ہو ۔
وعلیکم السلام،السلام علیکم !
میں بھی تھیک ہوں شاید میرے جانے کا ٹائم ہوگیا ہے!ٹھیک ہوں بھائی
آپ کیسے ہیں؟
ویسے آپ کیا پڑھ رہیں ہیں بھیا میرا مطلب آپ کی سبجیکٹس کیا ہیں ؟میں بھی تھیک ہوں شاید میرے جانے کا ٹائم ہوگیا ہے!
السلام علیکم !
میں الحمد للہ اچھا ہوں۔
نانی اماں کہاں ہیں؟ آجکل کم کم آ رہی ہے۔
چاچو ابھی صبح تھیں یہاں پر ۔۔اس کو کل پیپر بھی ہے ناںمیں الحمد للہ اچھا ہوں۔
نانی اماں کہاں ہیں؟ آجکل کم کم آ رہی ہے۔
السلام علیکم شمشاد بھائی ایک چھوٹاسا کام ہے آپ کے لیے
چاچو ابھی صبح تھیں یہاں پر ۔۔اس کو کل پیپر بھی ہے ناں
چھوٹا کیا اور بڑا کیا، حکم دے دیا کریں۔
السلام علیکم