کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
واہ اپیا!
فیبیولس سونگ!
موڈ گریٹ ہو گیا!:smile3:

یہ لو مجھے بھی پتہ نھیں کیا ہو رہا ہے !

ابھی پھر سے دیکھا تو ناعمہ سس کی پوسٹ تھی ہاہاہا:laugh:
دراصل لائٹ جانے والی تھی اور مجھے جلدی جلدی میں جن جن لوگوں کے نا م یاد آئے ان کو ٹیگ کر دیا :) لیکن اس کے اوپر لکھا ہے
سب محفلین کے نام اور چھوٹے بھائی آپ بھی تو محلفین میں سے ہی ہو نا :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام

نانی اماں کیسی ہو؟ تقریب کا حال کب لکھو گی؟
ہی ہی ہی اس میں بس ایک بات خاص تھی چاچو اور وہ یہ کہ ہماری پرنسپل سمیت ہماری ٹیچرز نے اتنی ساری تعریف کردی میری کہ اس تعریف سے ہی پیٹ بھر گیا ، ٹھیک سے بریانی بھی نہیں کھائی میں ۔
ایک ٹیچر بولی۔
بھئی ناعمہ ہمارے کالج سب سے لاڈلی سٹوڈنٹ ہے ، اور اس نے اکیلے ماشااللہ سے جس طرح سب کچھ ارینج کر لیا ہے اور اتنے کم وسائل میں ہی اس نے اتنا زبردست فنکشن کیا ہم سب داد دیتے ہیں ۔
ہی ہی ہی
 
سیدہ شگفتہ

بہت مبارک ہو ناعمہ اور تفصیل پلیز :happy:
 
شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی اس میں بس ایک بات خاص تھی چاچو اور وہ یہ کہ ہماری پرنسپل سمیت ہماری ٹیچرز نے اتنی ساری تعریف کردی میری کہ اس تعریف سے ہی پیٹ بھر گیا ، ٹھیک سے بریانی بھی نہیں کھائی میں ۔
ایک ٹیچر بولی۔
بھئی ناعمہ ہمارے کالج سب سے لاڈلی سٹوڈنٹ ہے ، اور اس نے اکیلے ماشااللہ سے جس طرح سب کچھ ارینج کر لیا ہے اور اتنے کم وسائل میں ہی اس نے اتنا زبردست فنکشن کیا ہم سب داد دیتے ہیں ۔
ہی ہی ہی
اب آپ ہی بتائیں نا چاچو کیا میں اپنی تعریفیں ہی لکھی جاؤں ؟؟؟

بالکل پوری تفصیل سے جب بھی فرصت ملے ضرور لکھنا، الف سے یے تک۔
 
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں دلاری پری۔ آج آپ کی آفس کی مصروفیات کیسی ہیں اور موسم کیسا ہے؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top