ابن سعید
خادم
ہمارے سامنے لیٹ نائٹ ڈنر رکھا ہے۔
ہمارے سامنے لیٹ نائٹ ڈنر رکھا ہے۔
ہم نے ناشتہ بھی کر لیا ہےہمارے سامنے لیٹ نائٹ ڈنر رکھا ہے۔
اکیلے اکیلے کر لیا ناں ناشتہ۔
کیا کھایا ناشتے میں؟
میں نے چائے پی لی ہے، اب میں سونے جا رہا ہوں۔ چھٹی ہے ناں۔ تو تین چار گھنٹے ہیں ابھی سونے کے لیے۔
کوشش کروں گا، ڈھونڈنا پڑے گا کہ اسکائپ ہے کہاں، میرا مطلب ہے کہ نام اور پاسورڈ وغیرہ۔
تم نے کس کس سے بات کرنی ہے؟
آج بٹیا رانی کی کالج میں کیا مصروفیات رہنے والی ہیں؟ہم نے ناشتہ بھی کر لیا ہے
آج بٹیا رانی کی کالج میں کیا مصروفیات رہنے والی ہیں؟
مجھے کوئی اعتراض نہیں تم کسی سے بھی بات کرو۔
اور آج پرچہ کس مضمون کا ہے؟آج بس ٹیسٹ دے کر واپس آ جانا ہے لالہ
اب کیا ہوا؟
اور آج پرچہ کس مضمون کا ہے؟