کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اچھی ہوں بھیا
اور دن بھی مزے کا گزر رہا ہے :)
آپ کا گلا ٹھیک ہوگیا بھیا ؟

گڈ :)
یہاں تو آج ٹھیک ٹھاک والی گرمی ہے۔
گلا اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوگیا۔
بس فلو کے اثرات چل رہے ہیں ساتھ میں
اور میڈیسن بھی :)

تم سناؤ
ناشتے اور لنچ کی کیا تفصیلات ہیں :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
گڈ :)
یہاں تو آج ٹھیک ٹھاک والی گرمی ہے۔
گلا اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوگیا۔
بس فلو کے اثرات چل رہے ہیں ساتھ میں
اور میڈیسن بھی :)

تم سناؤ
ناشتے اور لنچ کی کیا تفصیلات ہیں :)
یہاں بھی گرمی ہے بھیا
ناشتے اور لنچ کی تفصیلات روز نہیں پوچھتے بھیا کبھی کبھی پوچھتے ہیں۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
556182_242895399151463_100002930145614_462766_974876081_n.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم بٹیا رانی! امتحان کی رپورٹ پلیز۔۔۔ :) :) :)

وعلیکم السلام لالہ ایک دم فسٹ کلاس :) کل ٹائم سے 3 منٹ پہلے ایک کوئسچن ختم کیا تھا ، اور آج ہاتھ میں درد تھی لیکن پھر بھی ٹائم سے دم منٹ پہلے ختم کر چکی تھی۔ اب اگلے پیپر میں ٹارگٹ اور بھی کم کرنے کا ہے تاکہ سالانہ پیپرز میں مشکل نا ہو ۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top