عائشہ عزیز
لائبریرین
کیا ہوا بھیا ؟
کیا ہوا بھیا ؟
کچھ لوگوں کو پتا ہے!!!کیا ہوا بھیا ؟
ان کا مجھے بھی بتا دیں بھیا تاکہ میں ان سے پوچھ لوںکچھ لوگوں کو پتا ہے!!!
ہم کو کیا پتا؟ان کا مجھے بھی بتا دیں بھیا تاکہ میں ان سے پوچھ لوں
ہمارے ہاں بھی دال بنی تھی چاچو پر ساتھ میں چاول نہیں ہیں اس لیے میں نے کھانا ہی نہیں کھایا ۔۔ہی ہی ہی
کیسے آؤں چاچو ؟
تھینکس فہیم بھائی ، آپ نے کون سی فرمائش کے بارے میں لکھا ہے؟
میرا یہاں آنے کو دل ہی نہیں کر رہا !
تم کتنی نقل چور ہوتی جارہی ہو۔آئی فیل کائنڈ آف سیم
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام
جیتی رہو
کہو کیسی ہو۔
گھر میں سب ٹھیک ٹھاک
اور کیا چل رہا ہے
اچھی ہوں بھیا
جی گھر میں بھی سب ٹھیک ہے ایک ویڈیو لیکچر سننے کی کوشش کررہی ہوں میتھس کا
میں تو تیچر تھوڑی ناں ہوں بھیاگڈ
کبھی ایک آدھ لیکچر دے بھی دیا کرو نہ
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ،
کیسے ہیں سب؟
فہیم بھیا گوڈے گھٹنے کا کیا حال ہے؟
تو تیا ہوامیں تو تیچر تھوڑی ناں ہوں بھیا
نہیں ناں بھیاتو تیا ہوا
بن جاؤ تیچر بھی
تھولی دیل تے لیے
یو کو کیا ہوا فہیم بھائی؟