کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہائیں کب! اور کیسا آئل؟؟
یہاں کراچی میں کئی پل ہیں ایسے جن کو ہم عرف عام میں سانپ والے پل کہتے ہیں۔
یعنی وہ گھومتے پھرتے ہوئے سے ہیں۔
انہیں میں سے ایک پل سے نیچے آتے ہوئے
بائیک کے ٹائرز کے نیچے آئل جو کہ پہلے سے وہاں پڑا تھا آگیا۔
اور بائیک سلپ کرگئی اور بس۔
 
یہاں کراچی میں کئی پل ہیں ایسے جن کو ہم عرف عام میں سانپ والے پل کہتے ہیں۔
یعنی وہ گھومتے پھرتے ہوئے سے ہیں۔
انہیں میں سے ایک پل سے نیچے آتے ہوئے
بائیک کے ٹائرز کے نیچے آئل جو کہ پہلے سے وہاں پڑا تھا آگیا۔
اور بائیک سلپ کرگئی اور بس۔
اووو پھرر!

کہا تھا ناں بائیک سلو چلایا کرو !

زیادہ چوٹیں تو نھیں آئی ناں؟
 

فہیم

لائبریرین
میں ٹھیک ہون الحمدللہ ۔ گھر پر ہی تھی پر اتنی مصروف تھی کہ پر مارنے کی فرصت نہیں تھی ۔
آپ کیسے ہیں فہیم بھیا ؟
اللہ کا کرم ہے ادی۔
اور کس کو پر مارنے کا ارادہ تھا اگر فرصت ہوتی تو :)

ابھی آرام کریں آپ
تاکہ تھکن اترے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top