جی بھیا ابھی تھوڑی دیر میں جا رہے ہیں سونے کے لیے ۔اللہ کا کرم ہے ادی۔
اور کس کو پر مارنے کا ارادہ تھا اگر فرصت ہوتی تو
ابھی آرام کریں آپ
تاکہ تھکن اترے
جی بھیا ابھی تھوڑی دیر میں جا رہے ہیں سونے کے لیے ۔اللہ کا کرم ہے ادی۔
اور کس کو پر مارنے کا ارادہ تھا اگر فرصت ہوتی تو
ابھی آرام کریں آپ
تاکہ تھکن اترے
یعنی یہ بات آپ نے سعود بھیا، ننھی پری اور اس دھاگے کے دیگر شرکاء کو کہی ہے؟
جی اپیا رانی! آپ جلدی سو جائیں۔سعود بھیا آج تو سچی میں اتنی تھکن ہے کہ بتا نہیں سکتے ۔ بس سلام دعا کے لیے حاضرہو گئے ہیں ۔
بالکل آپ کو آرام کرنا چاہیے۔جی بھیا ابھی تھوڑی دیر میں جا رہے ہیں سونے کے لیے ۔
ابھی آپ کھائیں ہیں اب دودھ پینے کی گنجائش نہیں ۔بالکل آپ کو آرام کرنا چاہیے۔
ہلکا سا نیم گرم دودھ پی لیں سونے سے پہلے تو بہت ہی اچھی بات ہوگی
یہ "آپ" کیا کوئی ڈش کا نام ہےابھی آپ کھائیں ہیں اب دودھ پینے کی گنجائش نہیں ۔
سوری ہم نے" آم" کو آپ لکھ دیا ۔ نیند جو آرہی ہے ہمیں ۔یہ "آپ" کیا کوئی ڈش کا نام ہے
اور دودھ کے لیے کونسی گنجائش کی ضرورت ہوتی ہے۔
سوری ہم نے" آم" کو آپ لکھ دیا ۔ نیند جو آرہی ہے ہمیں ۔
آم کھاکر تو ویسے بھی دودھ پینا چاہیے۔
بہت فائدہ مند ہوتا ہے
السلام علیکم کیا حال ہے کیسے ہیں آپ سب اور کیا ہو رہا ہے میں اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں اور آپ سب کی خیریت اللہ تعالیٰ سے نیک مطلوب ہے ہمارے لیے دعا کیا کریں اللہ تعالیٰ سب بہتر فرمائے آمین
جزاک اللہ سعود بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بہت خوش رکھے آمینوعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور ہماری دعائیں ہمیشہ خرم جونئیر اور ان کی فیملی کے ساتھ ہوتی ہیں۔
چھٹی ہی سمجھے انشاءاللہ واپسی ہوگی ۔ عام سا لیپ ٹاپ سیکنڈ ہنڈ پانچ ، چھ سو درہم تک مل جاتا ہےچھٹی جا رہے ہو یا مستقل واپسی ہے؟
ایک عام سا لیپ ٹاپ جس پر انٹرنیٹ چل جائے، کتنے میں مل جائے گا؟