کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
گڈ :)
ساتھ میں یہ سونگ ہوجائے
اے دل تجھے قسم ہے تو ہمت نہ ہارنا :)

ہمت :happy:
مجھے متفقہ طور پر پاگل گردانا جا چکا ہے ، کل مزید کتب خریدنے پر پابندی لگ گئی ہے اور اکثریت کا خیال ہے کہ میں نے بیکار مشغلہ پالا ہوا ہے ! :happy:
 

فہیم

لائبریرین
ہمت :happy:
مجھے متفقہ طور پر پاگل گردانا جا چکا ہے ، کل مزید کتب خریدنے پر پابندی لگ گئی ہے اور اکثریت کا خیال ہے کہ میں نے بیکار مشغلہ پالا ہوا ہے ! :happy:

جی ہمت :)
یاد رہے میں محفل کے ایک رکن "ہمت علی" کی بات نہیں کررہا:ROFLMAO:

اور آپ یہ سب باتیں چھوڑیں ابھی اور کھانا کھالیں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کراچی میں تو سنا ہے گرمی کم پڑتی ہے۔ ہاں حبس زیادہ ہوتا ہے سمندر کی وجہ سے شائد۔ :)

کبھی کبھی زیادہ بھی پڑ جاتی ہے گرمی ، حبس ہمیشہ نہیں ہوتا بارش کے دنوں میں ہوتا ہے ۔ گرمیوں میں دوپہر گرم ہوتی ہے بہت لیکن صبح کے وقت اور سہ پہر کے بعد کی ہوا بہت اچھی ہوتی ہے ۔
 
السلام علیکم،

ہم گروسری شاپنگ سے لوٹے تب تک یہاں سے بازار اٹھ چکا لگتا ہے۔ ویسے بھی نصفت گھنٹے لگ گئے پچھلی باتیں پڑھتے ہوئے۔ :) :) :)
 

عثمان

محفلین
جی ہاں بازار تو فی الوقت سست ہے۔ البتہ حقہ پانی بند کئے لوگ ادھر ہی منڈلا رہے ہیں۔ :p
 
ہم بغیر حقہ پانی کے بات ہی کرنا پسند نہیں کرتے! اور یہ بات ان لوگوں کو بھی اچھی طرح معلوم ہے جن کا حقہ پانی بند ہے۔ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
-------------------------------------------------------------------

یہ حقہ پانی بند کی باتیں ضرورت سے زیادہ ہی نہیں ہو رہیں کیا؟
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
اتنے دنوں بعد آپ سے بات ہورہی ہے آپ یہاں کیوں نہیں آتیں اپیا ؟
:) میں نہ چلتے پھرتے ہوتی ہوں یہاں لیپ ٹاپ آن ہوتا ہے ۔۔ کام بھی کرتی رہتی ہوں ساتھ اس لئے جب فرصت سے اتی ہوں تب یہاں جھانکتی ہوں :)
کیا ہو رہا تھا ؟ کیا بنایا لنچ میں آج ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top