سارہ خان
محفلین
اچھا ۔۔ ٹائیم تو اتنا تیز بھاگتا ہے ابھی تو گئیں تھیں وہ ۔۔الحمد للہ میں اچھا ہوں۔
اس کو آئے ہوئے تو کئی ماہ ہو گئے۔
اچھا ۔۔ ٹائیم تو اتنا تیز بھاگتا ہے ابھی تو گئیں تھیں وہ ۔۔الحمد للہ میں اچھا ہوں۔
اس کو آئے ہوئے تو کئی ماہ ہو گئے۔
ہمم کیا کام ہورہا ہے اپیا ؟میں نہ چلتے پھرتے ہوتی ہوں یہاں لیپ ٹاپ آن ہوتا ہے ۔۔ کام بھی کرتی رہتی ہوں ساتھ اس لئے جب فرصت سے اتی ہوں تب یہاں جھانکتی ہوں
کیا ہو رہا تھا ؟ کیا بنایا لنچ میں آج ؟
وہ کیا ہے ناں اپیا پھر چاچو کو ہمسائیوں سے حلیم کھانا پڑتا تھا اس لیے چچی جان جلدی آگئیں کہ کہیں چاچو حلیم کھا کھا کر اکتا ہی نہ جائیںاچھا ۔۔ ٹائیم تو اتنا تیز بھاگتا ہے ابھی تو گئیں تھیں وہ ۔۔
میں کریلا گوشت بنا رہی تھی ۔۔۔ہمم کیا کام ہورہا ہے اپیا ؟
میں یہی جو سامنے آرہا ہے ناں ڈیلیٹ کیے جارہی ہوں کمپیوٹر سے
جی لنچ کرلیا حالانکہ بالکل دل نہیں کررہا تھا ، بلیک چنے بنے تھے اپیا
بس خانہ پوری کے کھا لیا تھوڑا سا
پڑوس میں آجائیں شمشاد بھائی بھجوا دیا کروں گی ۔۔اگر بنا کر کھانے کو جی نہیں چاہ رہا، تو مجھے بھیج دو۔ کریلے گوشت میری پسندیدہ ڈشوں میں سے ایک ہے۔
وہ تو ناشتے میں کھائی جاتی ہے ۔۔حلوہ پوری ہی کھالینی تھی۔
یہاں تو لنچ کا وقت بھی گذر گیا ۔۔۔۔۔۔یہاں ناشتے کا وقت ہے۔ ادھر مجھے بھجوا دیں۔
وعلیکم السلام !السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟
وعلیکم السلام !
مجھے کیا پتا؟
السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟
السلام علیکم
میں بھی حاضر
بھائی بہت گرمی ہے اور بجلی بھی بند رہتی ہےو علیکم السلام پپو بھائی
آپ کے ہاں گرمی کی کیا صورتحال ہے؟