لیفٹ کے رائٹہاتھ سے بھیا
دل نہیں کر رہا ناں۔ دماغ تو کر رہا ہے ناں کہ وہ ہے ہی نہیں؟
وعلیکم السلام۔السلام علیکم سب کو ۔
اب دھاگے بھارتی ڈراموں کی طرح چھ چھ سو صفحات کے ہونے لگے۔ ہمارے دور میں تو سو کے بعد نئے دھاگے کی تاکید تھی۔
السلام علیکم سب کو ۔
چاچووووووووووو دو بار کچی آپ سے
و علیکم السلام
الحمد للہ۔ اچھا ہوں۔
اب دھاگے بھارتی ڈراموں کی طرح چھ چھ سو صفحات کے ہونے لگے۔ ہمارے دور میں تو سو کے بعد نئے دھاگے کی تاکید تھی۔
اور کیا چل رہا ہے،
کیسا گزر رہا ہے آج کا دن۔
یعنی سکون سکونکچھ خاص مصروفیت نہیں ہے۔
و علیکم السلام اور کچی کس خوشی میں؟
نہیں بتانا تو مجھے علم کیسے ہو گا؟
میرا جن بالکل نکما ہے، کسی کام کا نہیں۔ میں نے ویسے بھی اسے آجکل میں فارغ کر دینا ہے۔