ابن سعید
خادم
جی پیارے، اس وقت ہماری خوابگاہ کی شمالی و مشرقی دونوں کھڑکیوں کی چق اٹھی ہوئی ہے اور شیشے و جالی کے اس پار کا منظر صاف نظر آ رہا ہے۔وعلیکم السلام
انجوائے کریں اس بھیگے بھیگے موسم کو
جی پیارے، اس وقت ہماری خوابگاہ کی شمالی و مشرقی دونوں کھڑکیوں کی چق اٹھی ہوئی ہے اور شیشے و جالی کے اس پار کا منظر صاف نظر آ رہا ہے۔وعلیکم السلام
انجوائے کریں اس بھیگے بھیگے موسم کو
جی پیارے، اس وقت ہماری خوابگاہ کی شمالی و مشرقی دونوں کھڑکیوں کی چق اٹھی ہوئی ہے اور شیشے و جالی کے اس پار کا منظر صاف نظر آ رہا ہے۔
تھوڑی بارش یہاں بھیج دیں بہت ضرورت ہےےےےے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم، آج تو ہمارے یہاں بارش ہو رہی ہے۔
تھوڑی سی بارش بھیجنے کے بجائے پوری کی پوری بٹیا رانی کو یہاں نہ بلا لیں؟تھوڑی بارش یہاں بھیج دیں بہت ضرورت ہےےےےے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یعنی آپ کا منصوبہ یہ ہے کہ ہم کچھ ایسا کر آئیں کہ سارے دوست احباب بشمول آپ کے دلاسہ دینے کو فون پر فون کرنے لگیں کہ کوئی بات نہیں سعود بھائی، بارش میں قدرے احتیاط برتا کریں، خیر نزلہ و بخار دو چار دن کا مہمان ہوگا، بس کاڑھا پیتے رہیں اور آرام کریں وغیرہ وغیرہ۔۔۔یہ تو ان شاعروں جیسا انجوائے ہوا
جو بارش کی شان میں کتنے ہی اشعار و غزلیں لکھ ڈالتے ہیں۔
لیکن خود بس بالکونی میں بیٹھ کر اس کو برستے دیکھنے پر ہی اکتفا کرتے ہیں
اب بھلا یہ بھی کوئی انجوائے کرنا ہوا
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
ہاہا پھر ایسا ہونا ممکن ہوا بھی تو آتے آتے یہاں ہی بارشوں کا موسم آ چکا ہوگا ۔۔تھوڑی سی بارش بھیجنے کے بجائے پوری کی پوری بٹیا رانی کو یہاں نہ بلا لیں؟
اتنا بھاری بھرکم نامیعنی آپ کا منصوبہ یہ ہے کہ ہم کچھ ایسا کر آئیں کہ سارے دوست احباب بشمول آپ کے دلاسہ دینے کو فون پر فون کرنے لگیں کہ کوئی بات نہیں سعود بھائی، بارش میں قدرے احتیاط برتا کریں، خیر نزلہ و بخار دو چار دن کا مہمان ہوگا، بس کاڑھا پیتے رہیں اور آرام کریں وغیرہ وغیرہ۔۔۔
کوئی بات نہیں بٹیا رانی! آتے ہوئے جب بادلوں کے بیچ گذریں تو ان کو پیغام دے دیجئے گا کہ ہم سعود بھیا کے پاس جا رہے ہیں، وہیں آ جائیں۔ہاہا پھر ایسا ہونا ممکن ہوا بھی تو آتے آتے یہاں ہی بارشوں کا موسم آ چکا ہوگا ۔۔
تک بندی پر تبصریں کریں ننھی پریاں ہم تو بس اتنا کہیں گہ کہ آخری فقرے میں کہی گئی بات کے لئے اللہ آپ کی زبان مبارک کریں۔ آمین۔اتنا بھاری بھرکم نام
سعود عالم خان
اور کرتے ہیں باتیں
اتنی زیادہ نازک اندام
ارے کچھ نہیں ہوگا ہمارے سعود بھیا کو
نہیں پھر آپ ہی آ جائیے گا ہم بارش چھوڑ کر کوئی نہیں آئیں گے ۔۔کوئی بات نہیں بٹیا رانی! آتے ہوئے جب بادلوں کے بیچ گذریں تو ان کو پیغام دے دیجئے گا کہ ہم سعود بھیا کے پاس جا رہے ہیں، وہیں آ جائیں۔
وعلیکم السلام
کیسی ہو ناعمہ ؟
وعلیکم السلام، کہاں گم ہوتی ہیں گڑیا رانی؟ بھیا سے بات ہی نہیں ہوتی ان دنوں۔السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام۔السلام علیکم سب کو
یعنی تھکن اترنے کے بعد ایک عدد خوبصورت تحریر مرقوم ہونے کو ہے۔بالکل ٹھیک آپ سناؤ ؟ آج کالج میں لاسٹ ڈے تھا ، سو تھوڑا تھک گئے ہیں ۔ بہت کھایا ، انجوائے کیا ، اور تھوڑا اداس ہوئے
تک بندی پر تبصریں کریں ننھی پریاں ہم تو بس اتنا کہیں گہ کہ آخری فقرے میں کہی گئی بات کے لئے اللہ آپ کی زبان مبارک کریں۔ آمین۔
پگلی ہیں آپ! اچھا خاصا بہانہ مل رہا تھا دفتر سے چھٹی لینے کا کہ ہمیں بھیا نے بلایا ہے۔ لیکن آپ کو اس گرمی میں کام کرنا ہے تو ہم کیا کر سکتے یں بھلا؟نہیں پھر آپ ہی آ جائیے گا ہم بارش چھوڑ کر کوئی نہیں آئیں گے ۔۔
میں بھی بالکل ٹھیک ۔۔ چائے پیتے ہوئے سوچا محفل پر نظر ڈالی جائے ۔۔۔بالکل ٹھیک آپ سناؤ ؟ آج کالج میں لاسٹ ڈے تھا ، سو تھوڑا تھک گئے ہیں ۔ بہت کھایا ، انجوائے کیا ، اور تھوڑا اداس ہوئے