ابن سعید
خادم
اس بات پر کوئی تبصرہ کریں اس کی اتھارٹی ہمیں نہیں ہے اس لئے اسے متعلقہ قوتوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ثم آمین۔
اور یہ کیا واقعی تک بندی میں شمار کی جاسکتی ہے![]()
اس بات پر کوئی تبصرہ کریں اس کی اتھارٹی ہمیں نہیں ہے اس لئے اسے متعلقہ قوتوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ثم آمین۔
اور یہ کیا واقعی تک بندی میں شمار کی جاسکتی ہے![]()
چھٹی کی پھر لمبی چھٹی ہی مل جاتیپگلی ہیں آپ! اچھا خاصا بہانہ مل رہا تھا دفتر سے چھٹی لینے کا کہ ہمیں بھیا نے بلایا ہے۔ لیکن آپ کو اس گرمی میں کام کرنا ہے تو ہم کیا کر سکتے یں بھلا؟![]()
![]()
![]()
آپ واقعی پگلی ہیں۔ اس ادارے کو آپ کی ضرورت زیادہ ہے یا آپ کو اس ادارے کی؟ ان کی مجال ہے جو لمبی چھٹی کا کہہ سکیں آپ کو؟ ایک دفعہ آپ ایسی عرضی داخل دفتر تو کریں، پھر دیکھیں منت سماجت تک بات نہ جا پہونچے تو کوئی عجب نہیں۔چھٹی کی پھر لمبی چھٹی ہی مل جاتیکام تو گرمی دیکھتا ے نہ سردی کرنا پڑتا ہے نہ ۔۔۔
یونہی کیوں ۔۔ چپ کا روزہ تو نہیں رکھا ہوا آجالسلام علیکم اپیا
بس یونہی !![]()
دل کے خوش رکھنے کو غالب خیال اچھا ہے ۔۔۔آپ واقعی پگلی ہیں۔ اس ادارے کو آپ کی ضرورت زیادہ ہے یا آپ کو اس ادارے کی؟ ان کی مجال ہے جو لمبی چھٹی کا کہہ سکیں آپ کو؟ ایک دفعہ آپ ایسی عرضی داخل دفتر تو کریں، پھر دیکھیں منت سماجت تک بات نہ جا پہونچے تو کوئی عجب نہیں۔![]()
![]()
![]()
ایسے مزید خیالات پیش کیئے جائیں جن سے بٹیا رانی کا دل خوش رہے؟دل کے خوش رکھنے کو غالب خیال اچھا ہے ۔۔۔![]()
ایسی کوئی بات نہیں اپیایونہی کیوں ۔۔ چپ کا روزہ تو نہیں رکھا ہوا آجیا پھر مزاج گرامی ٹھیک نہیں ؟
![]()
خیالات یا بہلاوے اویں ئی خوش کرنے کو ؟ایسے مزید خیالات پیش کیئے جائیں جن سے بٹیا رانی کا دل خوش رہے؟![]()
![]()
![]()
اچھا ۔۔ایسی کوئی بات نہیں اپیا![]()
یعنی تھکن اترنے کے بعد ایک عدد خوبصورت تحریر مرقوم ہونے کو ہے۔![]()
![]()
![]()
ہم کو کیا پتا؟خیالات یا بہلاوے اویں ئی خوش کرنے کو ؟![]()
میں بھی بالکل ٹھیک ۔۔چائے پیتے ہوئے سوچا محفل پر نظر ڈالی جائے ۔۔۔
ویکیشن سے پہلے کا لاسٹ ڈے ؟ پڑھ پڑھ کر نہیں تھک گئے ؟ اچھا ہے نہ آرام سے ویکیشن گھر میں گذارو![]()
وعلیکم السلام، کہاں گم ہوتی ہیں گڑیا رانی؟ بھیا سے بات ہی نہیں ہوتی ان دنوں۔![]()
لیکم ہم سے تو کسی نے کہا تھا کہ بٹیا رانی کو سب پتا ہے۔پھر ہمکو بھی نہیں پتا بچُو جی![]()
اللہ خیر کرے!!!لالہ آج کل بجلی نے مت ماری ہوئی ہے ہماری![]()