کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
شمشاد بھیا
ابن سعید بھیاا
fahim بھیاا
عثمان بھیا
مہ جبین آنٹی
عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز
سیدہ شگفتہ آپی
فرحت کیانی آپی
زین بھیا
سید تراب کاظمی بھائی
محمد امین بھیاا

سب کو اتنا ڈھیر سارا مس کر رہی ہوں۔۔ :(:(:(:(
سوری اپیا۔۔ میں ان دنوں مصروف ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔:(:(:(
میں بھی آپ سب کو مس کررہا ہوں ۔
انشاء تین چار دنوں بعد ریگولر ہوجاؤنگا۔:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی اپیا میں بھی ان کو مس کررہی ہوں۔ کافی دن ہوئے بات نہیں ہوئی اپیا سے۔
باقی سب باتونی لوگ خاموش بیٹھے ہیں اور میں جو بالکل باتونی نہیں بولی جارہی ہوں۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب
باقی سب باتونی لوگ خاموش بیٹھے ہیں اور میں جو بالکل باتونی نہیں بولی جارہی ہوں۔
شکر ہے کہ میں باتونی نہیں ۔ بہت کم کم بات کرنا آتا ہے مجھے ۔
مگر یہ " بات " ہوتی بڑی عجیب ہے ۔
چل پڑتی ہے تو رکنے کا نام نہیں لیتی ۔
ہزار جتن کرنے پڑتے ہیں کہ بات کہیں ٹھہر جائے ۔ مگر
بات سے بات نکلتے جانے کہاں کہاں پھرانے لگتی ہے ۔
بات کرنا آسان ہے کہ مشکل ؟
ابھی تک اس کی ہی سمجھ نہیں آئی ۔
گر کوئی سمجھا دے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب

شکر ہے کہ میں باتونی نہیں ۔ بہت کم کم بات کرنا آتا ہے مجھے ۔
مگر یہ " بات " ہوتی بڑی عجیب ہے ۔
چل پڑتی ہے تو رکنے کا نام نہیں لیتی ۔
ہزار جتن کرنے پڑتے ہیں کہ بات کہیں ٹھہر جائے ۔ مگر
بات سے بات نکلتے جانے کہاں کہاں پھرانے لگتی ہے ۔
بات کرنا صان ہے کہ مشکل ؟
ابھی تک اس کی ہی سمجھ نہیں آئی ۔
گر کوئی سمجھا دے تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وعلیکم السلام بھیا
مجھے بھی سمجھ نہیں آتا بھیا ۔۔سچی میں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top