کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب

شکر ہے کہ میں باتونی نہیں ۔ بہت کم کم بات کرنا آتا ہے مجھے ۔
مگر یہ " بات " ہوتی بڑی عجیب ہے ۔
چل پڑتی ہے تو رکنے کا نام نہیں لیتی ۔
ہزار جتن کرنے پڑتے ہیں کہ بات کہیں ٹھہر جائے ۔ مگر
بات سے بات نکلتے جانے کہاں کہاں پھرانے لگتی ہے ۔
بات کرنا آسان ہے کہ مشکل ؟
ابھی تک اس کی ہی سمجھ نہیں آئی ۔
گر کوئی سمجھا دے تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وعلیکم السلام :)
ہاہا نظر آ رہا ہے بہت کم کم بات کرتے ہیں آپ ۔۔ :) اچھی عادت ہے ایسے ہی کم کم بولا کریں :p
 

نایاب

لائبریرین
نایاب بھیا
بھلا پیج ٹائپ کرتے ہوئے جو اس کے نیچے لائن میں کچھ ریفرینسز دیئے ہوتے ہیں وہ بھی ٹائپ کرنے ہوتے ہیں۔ جیسے یہ والا پیج دیکھیں۔
نایاب بھیا
بھلا پیج ٹائپ کرتے ہوئے جو اس کے نیچے لائن میں کچھ ریفرینسز دیئے ہوتے ہیں وہ بھی ٹائپ کرنے ہوتے ہیں۔ جیسے یہ والا پیج دیکھیں۔
جی میری بہنا یہ بھی ٹائپ کرنا ہوتے ہیں ۔ کیونکہ تاریخ مواد کی چھان پھٹک کے لیئے مددگار ہوتے ہیں ۔
یہ " بروالہ سیداں " تو ٹائپ ہو چکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام :)
ہاہا نظر آ رہا ہے بہت کم کم بات کرتے ہیں آپ ۔۔ :) اچھی عادت ہے ایسے ہی کم کم بولا کریں :p
بس بٹیا وہ کیا ہے کہ سنا ہے زیادہ بات کرنا اچھی بات نہیں ہوتی ۔ جب سے سنا ہے اسی تلاش میں رہتا ہوں کہ
کیوں نہیں اچھی ہوتی ۔ وہ اک پرانے وقتوں کی اداکارہ یاد دلا دی آپ نے " کم کم "
وہ بولتی تو بہت تھی لیکن کہتی یہی تھی کہ بہت کم کم بولتی بولتی ہوں ۔
"عادتاں کد جاندیاں بھاانویں کٹئیے پوریئے پورئیے جی " ۔

جھوٹی میں بھی نہیں بھیا ۔۔ہی ہی ہی
بلا شک ۔ مجھے یقین ہے بٹیا کہ جھوٹ نہیں بولتی ہوں گی آپ ۔
مگر اس " جھوٹ " کے بنا کھبی کبھی گزارا بھی نہیں ہوتا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی میری بہنا یہ بھی ٹائپ کرنا ہوتے ہیں ۔ کیونکہ تاریخ مواد کی چھان پھٹک کے لیئے مددگار ہوتے ہیں ۔
یہ " بروالہ سیداں " تو ٹائپ ہو چکی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
اوکے بھیا
اس کے کچھ پیجز نہیں مل رہے تھے ناں بھیا ۔ ابھی شگفتہ اپیا بھی نہیں ہیں اور سعود بھیا بھی نہیں ان سے پوچھنا تھا کہ وہ ملے یا نہیں؟
 

نایاب

لائبریرین
اوکے بھیا
اس کے کچھ پیجز نہیں مل رہے تھے ناں بھیا ۔ ابھی شگفتہ اپیا بھی نہیں ہیں اور سعود بھیا بھی نہیں ان سے پوچھنا تھا کہ وہ ملے یا نہیں؟
کون سے پیج میری بہنا
یہ تو مکمل ٹائپ ہو چکی تھی اور " ای بک " بھی بنائی تھی
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

الحمداللہ میں ٹھیک ٹھاک
آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی :)

آج تو یہاں اس وقت بھی سناٹا چھایا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top