ابن سعید
خادم
بٹیا کو مس کرنے کے لئے کوئی سبب ضروری تھوڑی نہ ہوتا ہے پگلی۔بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟ اور بھلا کیوں مس کر رہے تھے ہمیں ؟
ویسے ابھی تو سوچ رہے ہیں کہ کہیں گڑیا رانی ڈانٹ ہی نہ دیں۔

بٹیا کو مس کرنے کے لئے کوئی سبب ضروری تھوڑی نہ ہوتا ہے پگلی۔
ویسے ابھی تو سوچ رہے ہیں کہ کہیں گڑیا رانی ڈانٹ ہی نہ دیں۔
اس وقت بھیا کس بات کے لئے ڈانٹے جاتے ہیں؟کس بات پر ڈانٹوں گی بھلا ؟
اس وقت بھیا کس بات کے لئے ڈانٹے جاتے ہیں؟
دیر سے سونے پر
وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں ؟السلام علیکم
میں بھی حاضر
یہ میرے لیے ۔۔۔ تھینک یو مگرمچھ!
اوہ ۔۔میرا مطلب تھا تھینک یو ویری مچ ۔۔اور چونکہ ویری ویری مچ تھا تو بڑا ہوکر مگر مچھ بن گیا

وعلیکم السلامالسلام علیکم