ناعمہ عزیز
لائبریرین
کیسی ہو ناعمہ
کیا ہو رہا ہے
بالکل ٹھیک ہوں ابھی تو آرام ہو رہا ہے تھوڑی دیر کے لئے
کیسی ہو ناعمہ
کیا ہو رہا ہے
میں بس اب گم ہو کے رہ گئی ہوں
میں بس اب گم ہو کے رہ گئی ہوں
السلام علیکم سب کو
و علیکم السلام میری طرف سے
و علیکم السلام
کیسے ہیں اشتیاق بھائی؟ فیصل آباد میں تو خوب گرمی ہو گی آجکل۔
السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی؟
تو لیمو یا دہی کا شربت بنا کر پی لیں۔وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں لالہ ، گرمی کی وجہ سے سر میں تھوڑی درد ہے بس
جرمانہ دینے کے لئے ہم دیر سے آنے کا سوچ رہے تھے لیکن کیا کریں بٹیا رانی سے بات نہیں ہو پاتی ہے زیادہ اس لئے فوراً آ گئے۔و جو لیٹ آیا اس کو جرمانہ