ناعمہ عزیز
لائبریرین
تو لیمو یا دہی کا شربت بنا کر پی لیں۔
اب تو تھوڑا موسم ٹھیک ہو گیا ہے لالہ ، ہوا چل رہی ہے ۔ واپڈا والوں کو ترس نہیں آیا اللہ سائیں کو آگیا ہے
تو لیمو یا دہی کا شربت بنا کر پی لیں۔
اللہ خیر کرنے والا ہے۔اب تو تھوڑا موسم ٹھیک ہو گیا ہے لالہ ، ہوا چل رہی ہے ۔ واپڈا والوں کو ترس نہیں آیا اللہ سائیں کو آگیا ہے
جرمانہ دینے کے لئے ہم دیر سے آنے کا سوچ رہے تھے لیکن کیا کریں بٹیا رانی سے بات نہیں ہو پاتی ہے زیادہ اس لئے فوراً آ گئے۔
السلام علیکم
آ تو گئے اب کرنا کیا ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیا حال ہے سب کا؟
میڈم ناعمہ عزیز مجھے جرمانے میں کیا دینا ہے جی؟؟؟؟
ہتھ ہولا رکھ کے بتانا جی۔۔۔ ۔
آئس کریم کے بجائے آج بٹیا رانی کو پہلے بیل کا شربت پلاتے ہیں۔ پھر تھوڑی دیر بعد آئس کریم۔چلیں پھر بھی آپ جرمانہ بھریں لالہ اتنی گرمی میں آئسکریم کھلائیں
پاگل پری! اتنی گرمی میں شاورما کھانا ہے آپ کو؟آپ تو پکے لیٹ ہیں ، چلیں جلدی سے مجھے شوارمہ کھلائیں
بالکل بھی نہیں پگلی۔ بیل کا شربت تو بہت میٹھا ہوتا ہے۔ آپ نے کبھی بیل نہیں کھائے؟یہ کڑوا تو نہیں ہوگا نا لالہ ؟
اور کیا لالہپاگل پری! اتنی گرمی میں شاورما کھانا ہے آپ کو؟
بالکل بھی نہیں پگلی۔ بیل کا شربت تو بہت میٹھا ہوتا ہے۔ آپ نے کبھی بیل نہیں کھائے؟
چندا جی بات اصل میں یہ ہے کہ عزیزم گوگل سے کہنا پڑے گاوعلیکم السلام
اتنی گرمی میں کسی کا کیا حال ہو سکتا ہے بھلا ہی ہی ہی آنی آپ مجھے ٹرائفل بنا دیں بس ، میرا وہ کھانے کا جی کر رہا ہے
چندا جی بات اصل میں یہ ہے کہ عزیزم گوگل سے کہنا پڑے گا
اس طرح منہ بنانے کی اجازت بالکل نہیں ورنہ آپ کو لطیفہ سننا پڑے گا۔نہیں توووووووووووووووو
نہیں آنی آپ کے ہاتھ سے
پھر تو آپ دہلی چلی جائیں۔ گھر پر ان دنوں کوئی نہیں ہے، سبھی گاؤں گئے ہوئے ہیں۔ آے سی آن کر کے پورے دن گھر میں گھومتی پھریں، شام ہوتے ہیں نیچے اتر کر بائک اٹھائیں اور چار پانچ کیلو میٹر دور شاورما کی دوکان سے شاورما کھا کر آئیں۔ اور راستے میں آئس کریم بھی۔اور کیا لالہ
میں ریڈ میٹ نہیں کھاتا تو کھلا کیسے سکتاہوں( شوارمہ ریڈ میٹ کا ہی ہوتا ہے نا؟)آپ تو پکے لیٹ ہیں ، چلیں جلدی سے مجھے شوارمہ کھلائیں