نایاب
لائبریرین
بٹیا جی یہ " ٹرائفل " رائفل کی یاد کیوں دلاتا ہے ۔وعلیکم السلام
اتنی گرمی میں کسی کا کیا حال ہو سکتا ہے بھلا ہی ہی ہی آنی آپ مجھے ٹرائفل بنا دیں بس ، میرا وہ کھانے کا جی کر رہا ہے
وہ بھی اس سخت گرمی میں ؟
بٹیا جی یہ " ٹرائفل " رائفل کی یاد کیوں دلاتا ہے ۔وعلیکم السلام
اتنی گرمی میں کسی کا کیا حال ہو سکتا ہے بھلا ہی ہی ہی آنی آپ مجھے ٹرائفل بنا دیں بس ، میرا وہ کھانے کا جی کر رہا ہے
ہمارے یہاں تو شاورما مرغی کے بغیر ہڈی کے گوشت سے بنتا ہے۔میں ریڈ میٹ نہیں کھاتا تو کھلا کیسے سکتاہوں( شوارمہ ریڈ میٹ کا ہی ہوتا ہے نا؟)
سنائیں ؟اس طرح منہ بنانے کی اجازت بالکل نہیں ورنہ آپ کو لطیفہ سننا پڑے گا۔
در اصل آج ہمیں خود بیل کی یاد آ گئی۔ اب دیکھتے ہیں کہ یہاں دستیاب ہو سکتی ہے یا نہیں۔ کسی روز ایشئین اسٹور میں تلاش کریں گے اور نہ ملا تو فرمائش کر کے منگوائیں گے۔السلام علیکم
کیسے ہیں سب پیارے پیارے سنجیدہ و شریر
محترم ابن سعید بھائی جزاک اللہ خیراء
کیا خوب شربت پلایا ہے ۔ سچ میں روح تک سرشار ہو گئی ۔
بٹیا مسکرا پڑیں تو کسی لطیفے کی ضرورت ہی باقی نہیں رہتی۔ ویسے بھی جو لطیفہ سنانے والے تھے وہ یہاں نہیں سنا سکتے۔سنائیں ؟
تو پھر آجاؤ جلدی سے ۔۔۔ ۔میں اپنے ہاتھ سے کھلادوں گی
بٹیا جی یہ " ٹرائفل " رائفل کی یاد کیوں دلاتا ہے ۔
وہ بھی اس سخت گرمی میں ؟
ہمارے یہاں تو شاورما مرغی کے بغیر ہڈی کے گوشت سے بنتا ہے۔
جی ہاں! اور مرغی کا گوشت سفید گوشت میں شمار ہوتا ہے سرخ گوشت میں نہیں۔تو ہمارے یہاں بھی تو ایسے ہی بنتا ہے نا لالہ
پکا آجاؤں نا؟
بالکل پکااااااااا
پکا آجاؤں نا؟
کس نے بنایا تھا؟؟؟ہی ہی ہی ہی لالہ کل کھایا تھا بہت مزے کا تھا
کس نے کہا کہ آپ بچ گئے بھیاہم بھی بچ گئے جرمانے سے