میں نے بھی بریانی ہی کھائی ہےہم نے تو بریانی بھی کھالی تھی
شاور لے لیں گرم پانی سےکسی کے پاس ٹانگوں کے درد کا علاج ہے بہت درد ہورہا ہے
السلام علیکم !
کوئی ہے ! :ڈ
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
کوئی ہے ! :ڈ
ٹانگوں کو کیا ہوا؟کسی کے پاس ٹانگوں کے درد کا علاج ہے بہت درد ہورہا ہے
لگا کے دینی تھی ناں دونوں کوبھیا آج سکول میں دو صومالین لڑکیوں کی لڑائی ہو گئی
ان کو چھڑاتے ہوئے مجھے تھوڑا سا لگ گیا شولڈر پہ
پورا دن خراب کر دیا بدتمیزوں نے
کسی کے پاس ٹانگوں کے درد کا علاج ہے بہت درد ہورہا ہے
لگا کے دینی تھی ناں دونوں کو
لگا کے دینی تھی ناں دونوں کو
میں ٹھیک ہوں بس ٹانگوں میں بہت درد ہورہا ہے آج آخری پیپر تھا اب فارغ ہوںو علیکم السلام
بھتیجی کیسی ہو؟ اور آجکل کیا ہو رہا ہے؟
وعلیکم السلام سب ہیں جنابالسلام علیکم !
کوئی ہے ! :ڈ
جی شاید یہی وجہ ہے آج تو میں تھک بھی بہت گئی ہوںشاور لے لیں گرم پانی سے
شاید تھکاوٹ کی وجہ سے ہو
ہم چاچو کیسے ہو آپ !و علیکم السلام
میں ہوں ناں ادھر ہی ہیرو۔
اچھا ہوں آپی !وعلیکم السلام
کیسے ہو چھوٹے بھائی