ملائکہ
محفلین
نہیں شاید شاور لینے سے ٹھیک ہوجائےٹانگوں کو کیا ہوا؟
بہتر تو یہی ہےکہ ڈاکٹر کے پاس جاؤ۔
نہیں شاید شاور لینے سے ٹھیک ہوجائےٹانگوں کو کیا ہوا؟
بہتر تو یہی ہےکہ ڈاکٹر کے پاس جاؤ۔
اچھا ہوںو
وعلیکم السلام سب ہیں جناب
آپ کیسے ہیں؟
آج باہر اور یونیوورسٹی میں شاید چلنا زیادہ پڑ گیا جبکہ ایسا ہوتا تو نہیں۔ آج پہلی مرتبہ زندگی میں میری ٹانگوں میں درد ہورہا ہےسوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ٹانگوں کو درد ہو کیوں رہا ہے؟
اسی لئے تو مجھے پاکستان بہت پسند ہےوہ لڑائی پاکستان کے کسی اسکول میں نہیں ہو رہی تھی۔ کیا سمجھے؟
پھر تو مسئلہ نہیں۔ آرام کرلو ۔دورٹھیک ہوجائےگا ۔آج باہر اور یونیوورسٹی میں شاید چلنا زیادہ پڑ گیا جبکہ ایسا ہوتا تو نہیں۔ آج پہلی مرتبہ زندگی میں میری ٹانگوں میں درد ہورہا ہے
چاچو اٌن کے یہاں بجلی نہیں ہے !آج فیصل آباد والی پارٹی کہاں رہ گئی؟
اوبسلی چاچو !تو کیا وہ بجلی سے چلتی ہیں؟
چاچا جان لیپی تو چل جائے گا پر نیٹ نہیں چلے گا !کیوں بھئی، ان کے پاس لیپ ٹاپ ہے اور اس کی اپنی بیٹری ہے۔