عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
آپ کیسی ہیں؟
بس مجھے نہیں پتا ؟ٹھیک ہیں تو پھر یہ کیوں ؟
کیوں بھئی ہمارا بھی کچھ حق بنتا ہے یا نہیں ؟بس مجھے نہیں پتا ؟
آپ چھوڑیں اس کو اپیا آپ سنائیں کیا ہورہا تھا نیٹ گڑبڑ کررہا تھا اب ٹھیک ہے؟
یہ منہ کیوں لٹکا رہی ہوبھئی؟میں کہاں میڈم آنی
بنتا ہے ناں اپیاکیوں بھئی ہمارا بھی کچھ حق بنتا ہے یا نہیں ؟
جی اچھا آنییہ منہ کیوں لٹکا رہی ہوبھئی؟
تم ہنستی اچھی لگتی ہو سمجھیں؟؟؟
چلو اب جلدی سے مسکراؤ
خوش رہو اور خوشیاں بانٹو
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ہم بھی ابھی ابھی ایک عدد میٹنگ سے فارغ ہوئے ہیں۔ اس میں کیک اور پیٹسا سے انصاف کیا اور اب دوسری میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
ہم بھی ابھی ابھی ایک عدد میٹنگ سے فارغ ہوئے ہیں۔ اس میں کیک اور پیٹسا سے انصاف کیا اور اب دوسری میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔
ہممم۔۔۔۔شاباشجی اچھا آنی
وعلیکم السلام ۔ اور ہم بہنوں کا حصہ کہاں ہے ؟السلام علیکم
ہم بھی ابھی ابھی ایک عدد میٹنگ سے فارغ ہوئے ہیں۔ اس میں کیک اور پیٹسا سے انصاف کیا اور اب دوسری میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔
وعلیکم السلام
ہممم کیک اور پٹسا سے انصاف اور اکیلے اکیلے
امی جان اور اپیا رانی آپ بھی شامل ہو جائیں۔وعلیکم السلام ۔ اور ہم بہنوں کا حصہ کہاں ہے ؟
یعنی آپ ہمیں بتاءیں گی کہ آپ آج کیوں پریشان ہیں ؟بنتا ہے ناں اپیا
جزاک اللہ خیر سوئیٹ پری۔وعلیکم السلام بھیا
بیسٹ آف لک !
چاچو وائرلیس کو بھی پاور کی ضرورت ہوتی ہے چاچو !نیٹ کون سے ان کے گھر سے چلتا ہے، وائر لیس ہے، بغیر بجلی کے بھی چل جاتا ہے۔
ایویں بس رونے کا دل کررہا ہے۔یعنی آپ ہمیں بتاءیں گی کہ آپ آج کیوں پریشان ہیں ؟